ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۲
ہفتہ شروع از اکتوبر ۱۲
گیت ۲۷
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
بیایچ مزید معلومات ص. ۲۱۸، ۲۱۹
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: استثنا ۴-۶
نمبر ۱: استثنا ۴:۱۵-۲۸
نمبر ۲: بڑا بننے کی بجائے چھوٹا بنیں (جیٹی باب ۹۸)
نمبر ۳: سادہ زندگی گزارنا کیوں بہتر ہے؟ (امثال ۱۵:۱۶)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۲۹
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: لوگوں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کرنا۔ یکم فروری ۲۰۰۷ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۸ پیراگراف ۲۴، ۲۵ کی معلومات پر مبنی تقریر۔ مبشروں کو مختصراً یہ بتانے کی دعوت دیں کہ اُنہیں کسی شخص کو سچائی سکھانے سے کیسے خوشی حاصل ہوئی ہے۔
۱۰ منٹ: اکتوبر کی پیشکش۔ دو مظاہرے کرائیں۔ ایک مظاہرے میں یہ دکھائیں کہ کیسے کوئی سوال اُٹھایا اور واپسی ملاقات پر اُس کا جواب دیا جا سکتا ہے۔ دوسرے مظاہرے میں یہ دکھائیں کہ کیسے پہلی ہی ملاقات پر بائبل کے مطالعے کی پیشکش کی جا سکتی ہے۔ ہر مظاہرے کے بعد سامعین کے ساتھ مختصراً باتچیت کریں کہ اِس مظاہرے سے ہم نے کیا سیکھا ہے۔
۱۰ منٹ: ”کیا آپ غیررسمی گواہی دینے کے لئے تیار ہیں؟“ سوالوجواب کی صورت میں باتچیت۔
گیت ۱۴