ہفتہ شروع از ستمبر ۲۸
ہفتہ شروع از ستمبر ۲۸
گیت ۳
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
بیایچ مزید معلومات صفحہ ۲۱۵-۲۱۸
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: گنتی ۳۳-۳۶
نمبر ۱: گنتی ۳۳:۱-۲۳
نمبر ۲: دُعا اور فروتنی کی ضرورت (جیٹی باب ۹۴)
نمبر ۳: کس لحاظ سے خدا کی حکومت انسانی حکومتوں سے اعلیٰوبالا ہے؟
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۱۸۷
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: تعلیم دیتے وقت موزوں تمثیلیں استعمال کریں۔ یکم ستمبر ۲۰۰۲ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۲۲-۲۴ پیراگراف ۱۶-۲۱ کی معلومات پر مبنی تقریر۔
۲۰ منٹ: ”بائبل کا پیغام قبول کرنے والوں کو تلاش کریں۔“ سوالوجواب کی صورت میں باتچیت۔ ایک یا دو ایسے مبشروں کا انٹرویو کرائیں جو مختلف طریقوں سے گواہی دینے میں مہارت رکھتے ہیں۔
گیت ۱۹۵