ہفتہ شروع از ستمبر ۲۱
ہفتہ شروع از ستمبر ۲۱
گیت ۲۲۲
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
بیایچ باب ۸ پ. ۱۶-۲۳
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: گنتی ۳۰-۳۲
نمبر ۱: گنتی ۳۲:۱-۱۵
نمبر ۲: اُمیدِقیامت (جیٹی باب ۹۰)
نمبر ۳: کیا تمام مسیحی آسمانی زندگی کی اُمید رکھتے ہیں؟ (آرایس ص. ۱۶۴ پ. ۱-۳)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۱۱۳
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: مینارِنگہبانی اور جاگو! پیش کرنے کی تیاری کریں۔ رسالوں کے حالیہ شماروں کے فہرستِمضامین کا مختصراً جائزہ لیں۔ سامعین سے پوچھیں کہ مقامی طور پر کون سے مضامین زیادہ پسند کئے جائیں گے۔ مضامین کو متعارف کرانے کے لئے کونسا سوال اور صحیفہ استعمال کِیا جا سکتا ہے؟ ایک ایسے پائنیر کا انٹرویو کرائیں جو مؤثر پیشکشیں تیار کرنے اور اُنہیں پیش کرنے کا تجربہ رکھتا ہے۔ نیز اُسے مینارِنگہبانی یا جاگو! میں سے کسی ایک کا مظاہرہ کرنے کے لئے کہیں۔
۱۰ منٹ: اگر کوئی کہتا ہے کہ ’مَیں دلچسپی نہیں رکھتا۔‘ کتابچے بائبل مباحثے شروع کرنے اور جاری رکھنے کا طریقہ کے صفحہ ۸ سے سامعین کے ساتھ باتچیت کریں۔ ایک مبشر سے کتابچے میں درج تجاویز میں سے ایک یا دو کا مظاہرہ کرائیں۔
۱۰ منٹ: ”خدا کے کلام کو مہارت سے استعمال کریں“ سوالوجواب کی صورت میں باتچیت۔
گیت ۱۶۹