یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏09 ص.‏ 2
  • ہفتہ شروع از اگست ۱۷

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از اگست ۱۷
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از اگست ۱۷
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 8/‏09 ص.‏ 2

ہفتہ شروع از اگست ۱۷

ہفتہ شروع از اگست ۱۷

گیت ۳۳

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۷ پ.‏ ۹-‏۱۵

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏گنتی ۱۰-‏۱۳

نمبر ۱:‏ گنتی ۱۳:‏۱۷-‏۳۳

نمبر ۲:‏ تیار رہیں!‏ (‏جی‌ٹی باب ۷۸)‏

نمبر ۳:‏ ۱-‏پطرس ۳:‏۱۹، ۲۰ کا کیا مطلب ہے؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۶۳ پ.‏ ۴)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۴۱

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ گھربہ‌گھر مُنادی کرنا۔ جولائی ۱۵، ۲۰۰۸ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۳ پیراگراف ۱-‏۴ پر مبنی سامعین کے ساتھ بات‌چیت۔ ایک یا دو مبشروں سے انٹرویو لیں جو کسی طرح کی جسمانی معذوری یا شرمیلے‌پن کے باوجود گھربہ‌گھر کی مُنادی کرتے ہیں۔ اُن کی کوششوں کے کون سے اچھے نتائج نکلے ہیں؟‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏کیا آپ سکول جانے کے لئے تیار ہیں؟“‏ سوال‌وجواب کے ذریعے بات‌چیت۔ ایک یا دو ایسے نوجوانوں کا انٹرویو لیں جنہوں نے سکول میں کامیابی کے ساتھ گواہی دی ہے۔ کس چیز نے ایسا کرنے میں اُن کی مدد کی ہے؟ اُنہیں اپنا تجربہ بیان کرنے کی دعوت دیں۔‏

گیت ۲۲۲

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں