یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏09 ص.‏ 1
  • ہفتہ شروع از اگست ۱۰

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از اگست ۱۰
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از اگست ۱۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 8/‏09 ص.‏ 1

ہفتہ شروع از اگست ۱۰

ہفتہ شروع از اگست ۱۰

گیت ۸۱

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۷ پ.‏ ۱-‏۸

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ گنتی ۷-‏۹

نمبر ۱:‏گنتی ۹:‏۱-‏۱۴

نمبر ۲:‏ خوشی کا ماخذ (‏جی‌ٹی باب ۷۵)‏

نمبر ۳:‏ یہوواہ کے لئے وفاداری ظاہر کرنے کے طریقے

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۸۸

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ اگست کے لئے پیشکش۔ ایک ایسی پیشکش کا مظاہرہ کرائیں جو مقامی طور پر مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ نیز، یہ بھی دکھائیں کہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرتے وقت ہم اِسے کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ بادشاہت کے بارے میں بتانا۔ سن ۲۰۰۷ کے انگریزی مینارِنگہبانی میں سے مطالعے کے مضامین پر مشتمل اُردو بروشر کے صفحہ ۳-‏۵، پیراگراف ۱-‏۱۰ پر مبنی تقریر۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏سن ۲۰۱۰ کا سپیشل اسمبلی ڈے پروگرام۔“‏ سوال‌وجواب کے ذریعے بات‌چیت۔‏

گیت ۱۱۳

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں