ہفتہ شروع از جولائی ۱۳
ہفتہ شروع از جولائی ۱۳
گیت ۱
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
بیایچ باب ۶ پ. ۱-۶
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: احبار ۲۱-۲۴
نمبر ۱: احبار ۲۲:۱۷-۳۳
نمبر ۲: دوسروں کے لئے ٹھوکر کا باعث نہ بنیں (جیٹی باب ۶۳)
نمبر ۳: سچے مسیحی غریبوں کے لئے فکرمندی کیسے دکھاتے ہیں؟
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۲۲۲
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: خدا کے کلام سے تعلیم دیں۔ جنوری ۱۵، ۲۰۰۸ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۹، پیراگراف ۵، ۶ پر مبنی تقریر۔
۱۰ منٹ: بائبل مطالعے شروع کرانا۔ تجربات بیان کریں یاپھر مبشروں سے انٹرویو لیں کہ بائبل مطالعوں کی پیشکش کرنے کے مخصوص دن پر اُنہیں کون سے عمدہ نتائج حاصل ہوئے۔
۱۰ منٹ: ”کیا آپ اپنی خدمت کو بڑھا سکتے ہیں؟“ سوالوجواب کی صورت میں باتچیت۔
گیت ۳