ہفتہ شروع از جولائی ۶
ہفتہ شروع از جولائی ۶
گیت ۲۲۲
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
بیایچ باب ۵ پ. ۲۱، ۲۲ اور مزید معلومات ص. ۲۰۶-۲۰۸
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: احبار ۱۷-۲۰
نمبر ۱: احبار ۱۹:۱-۱۸
نمبر ۲: کیا ہم سب اپنی انسانی پیدائش سے پہلے روحانی عالم میں رہتے تھے؟ (آرایس ص. ۱۶۱ پ. ۲-ص. ۱۶۲ پ. ۳)
نمبر ۳: فروتنی کی اہمیت (جیٹی باب ۶۲)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۱۴
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: مقامی ضروریات۔
۱۰ منٹ: کلیسیا کے دو یا تین بزرگوں یا خدمتگزار خادموں کا انٹرویو لیں۔ اُن سے پوچھیں کہ کس چیز نے اُنہیں یہ خدمت انجام دینے کی تحریک دی؟ (۱-تیم ۳:۱-۹) اِس سلسلے میں دوسروں نے کیسے اُن کی مدد اور حوصلہافزائی کی؟ اُنہیں کونسی برکات حاصل ہوئی ہیں؟
۱۰ منٹ: اپنی نظریں روحانی نشانوں پر جمائے رکھیں۔ مینارِنگہبانی مئی ۱، ۲۰۰۷ کے صفحہ ۳۰-۳۲ پیراگراف ۱۴-۱۹ پر مبنی تقریر۔
گیت ۱۴۳