یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏09 ص.‏ 4
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 6/‏09 ص.‏ 4

اعلانات

◼ لٹریچر پیشکش برائے جون:‏ کتاب اک صحائف کی تعلیم حاصل کریں.‏ جولائی اور اگست:‏ اِن میں سے ۳۲ صفحات پر مشتمل کوئی سا بروشر پیش کریں:‏ کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟،‏ زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں!‏،‏ ‏”‏دیکھو!‏ مَیں سب چیزوں کو نیا بنا دیتا ہوں“‏،‏ وہ حکومت جو فردوس لائے گی،‏ مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے اور سب لوگوں کے لئے ایک کتاب.‏ ستمبر:‏ جہاں ممکن ہو مبشر پہلی ہی ملاقات پر کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں پیش کرتے وقت مطالعے شروع کرانے کی بھرپور کوشش کر سکتے ہیں۔ مختصر سا مظاہرہ کرکے دکھائیں کہ اِس کتاب سے مطالعہ کیسے کِیا جائے گا اور صاحبِ‌خانہ اِس سے کیسے فائدہ اُٹھا سکتا ہے۔‏

◼ اگر آپ کسی ایسی جگہ جانے کا منصوبہ بناتے ہیں جس کا ذکر نہ تو حالیہ خدمتی سال کی رپورٹ میں کِیا گیا ہے اور نہ ہی اُس کا پتا نئی ائیربُک کے آخری صفحہ پر دیا گیا ہے تو راہنمائی حاصل کرنے کے لئے اپنے برانچ دفتر سے رابطہ کریں۔ ممکن ہے کہ اُس علاقے میں مُنادی کے کام پر پابندی ہے۔ (‏متی ۱۰:‏۱۶‏)‏ بعض ممالک میں مقامی گواہوں یا کلیسیاؤں سے رابطہ کرنے کی صورت میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ اِس کے علاوہ، آپ کو غیر رسمی گواہی دینے اور اپنے پاس لٹریچر رکھنے کے سلسلے میں بھی ہدایات دی جا سکتی ہیں۔ لہٰذا، دی جانے والی ہدایات پر عمل کرنا آپ کے اور بادشاہتی کام کے لئے مشکلات کا باعث نہیں بنے گا۔—‏۱-‏کر ۱۴:‏۳۳،‏ ۴۰‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں