یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏09 ص.‏ 3
  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 6/‏09 ص.‏ 3

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

مسیحی خدمتی سکول میں مندرجہ‌ذیل سوالات پر غور کِیا جائے گا۔‏

۱.‏ خروج ۲۳:‏۱۹ میں درج حکم سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ [‏م۰۴ ۱۵/‏۳ ص.‏ ۲۷ پ.‏ ۲‏]‏

۲.‏ اُوریم اور تمیم کیا تھے، اور اسرائیلی اُنہیں کیسے استعمال کِیا کرتے تھے؟ (‏خر ۲۸:‏۳۰)‏ [‏م۰۶ ۱۵/‏۱ ص.‏ ۱۸؛‏ م۰۱ ۱/‏۹ ص.‏ ۲۷‏]‏

۳.‏ یہوواہ خدا کس مفہوم میں موسیٰ سے ”‏روبُرو“‏ ہو کر باتیں کرتا تھا؟ (‏خر ۳۳:‏۱۱، ۲۰)‏ [‏م۰۴ ۱۵/‏۳ ص.‏ ۲۷‏]‏

۴.‏ خیمۂ‌اجتماع کو تعمیر کرنے کے لئے اسرائیلیوں نے جس فیاضی کے ساتھ اپنی چیزیں اور مہارتیں ہدیے کے طور پر پیش کیں اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏خر ۳۵:‏۵، ۱۰)‏ [‏م۹۹ ۱/‏۱۱ ص.‏ ۳۱ پ.‏ ۱، ۲‏]‏

۵.‏ خروج ۴۰:‏۲۸ میں جس پردے کا ذکر کِیا گیا ہے وہ خدا کی عظیم روحانی ہیکل میں کس چیز کی نمائندگی کرتا ہے؟ [‏م۰۰ ۱۵/‏۱ ص.‏ ۱۵ پ.‏ ۷، ۸‏]‏

۶.‏ مذبح پر پیش کی جانے والی ”‏سوختنی قربانی“‏ کے ذریعے ہماری توجہ یسوع مسیح کی قربانی کے کس پہلو پر دلائی جاتی ہے؟ (‏احبا ۱:‏۱۳)‏ [‏م۰۴ ۵/‏۱۵ ص.‏ ۲۱ پ.‏ ۳‏]‏

۷.‏ یہ حقیقت کہ ”‏ساری چربی [‏یہوواہ]‏ کی ہے“‏ کس چیز کو ہم پر واضح کرتی ہے؟ (‏احبا ۳:‏۱۶، ۱۷)‏ [‏م۰۴ ۱۵/‏۵ ص.‏ ۲۲ پ.‏ ۲‏]‏

۸.‏ مذبح کے پایہ اور دیگر مقامات پر خون اُنڈیلنے کی کیا اہمیت تھی؟ (‏احبا ۹:‏۹)‏ [‏م۰۴ ۱۵/‏۵ ص.‏ ۲۲ پ.‏ ۵‏]‏

۹.‏ بچے کی پیدائش ایک عورت کو ”‏ناپاک“‏ کیوں کر دیتی تھی؟ (‏احبا ۱۲:‏۲، ۵)‏ [‏م۰۴ ۱۵/‏۵ ص.‏ ۲۳ پ.‏ ۲‏]‏

۱۰.‏ یومِ‌کفارہ سے یسوع مسیح کے فدیے کی قربانی کا عکس کیسے پیش کِیا گیا تھا؟ (‏احبا ۱۶:‏۱۱-‏۱۶)‏ [‏م۹۸ ۱/‏۳ ص.‏ ۱۱ پ.‏ ۲‏]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں