یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏09 ص.‏ 3
  • ہفتہ شروع از جون ۲۹

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از جون ۲۹
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از جون ۲۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 6/‏09 ص.‏ 3

ہفتہ شروع از جون ۲۹

ہفتہ شروع از جون ۲۹

گیت ۵۷

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۵ پ.‏ ۱۴-‏۲۰

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ احبار ۱۴-‏۱۶

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۲۹

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ ذاتی وضع‌قطع کیوں اہم ہے۔ کتابچہ فنِ‌تقریروتعلیم کو بہتر بنانا کے صفحہ ۸۸، ۸۹ پر مبنی سامعین سے بات‌چیت۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏سب آدمیوں“‏ یعنی ہر طرح کے لوگوں کے لئے بائبل موضوعات کا انتخاب کریں۔ (‏۱-‏کر ۹:‏۲۲‏)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ جب نیچے دئے گئے سوالوں پر بات کی جاتی ہے تو سامعین اپنے ذاتی تجربات بیان کر سکتے ہیں۔ آپ نے مختلف عمر، جنس یا مذہب کے لوگوں سے بات کرتے وقت کن مضامین کو مؤثر پایا ہے جون ۲۰۰۷ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے ضمیمے کی مدد سے ہم لوگوں کی دلچسپی کا باعث بننے والے موضوعات کا انتخاب کیسے کر سکتے ہیں؟ نیز اگر صاحبِ‌خانہ ہمارے تیارکردہ موضوع کی بجائے کسی اَور موضوع پر بات کرنا چاہتا ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟‏

۱۰ منٹ:‏ جولائی اور اگست کے لئے ہماری پیشکش۔ اُن مطبوعات کا جائزہ لیں جو پیش کی جائیں گی۔ دو یا تین ایسی پیشکشوں کا مظاہرے کرائیں جو آپ کے علاقے کے لئے مؤثر ثابت ہو سکتی ہیں۔‏

گیت ۲۲۲

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں