ہفتہ شروع از جون ۲۲
ہفتہ شروع از جون ۲۲
گیت ۱۶۹
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
بیایچ باب ۵ پ. ۱۱-۱۳ اور مزید معلومات ص. ۲۰۴-۲۰۶
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: احبار ۱۰-۱۳
نمبر ۱: احبار ۱۱:۲۹-۴۵
نمبر ۲: یسوع درحقیقت کون ہے؟ (جیٹی باب ۵۹)
نمبر ۳: بپتسمہیافتہ شاگردوں کے لئے برکات
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۴
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: ”فیاضی خوشی لاتی ہے۔“ علم کی کتاب کے صفحہ ۱۲۱، پیراگراف ۸ پر مبنی تقریر۔ عبادت کی جگہوں کے لئے عطیات دینے کے سلسلے میں بیوہ (مرقس ۱۲:۴۱-۴۴) اور اسرائیلیوں (۱-تواریخ ۲۹:۹) کی مثالیں بیان کریں۔ اِس بات پر بھی زور دیں کہ اپنے کنگڈمہال کی مرمت کرنے اور دیگر اخراجات کو پورا کرنے کے سلسلے میں ہم اُن کی مثالوں کی نقل کیسے کر سکتے ہیں۔
۱۰ منٹ: یکم جولائی کے مینارِنگہبانی اور جولائی-ستمبر کے جاگو! کو پیش کرنے کے لئے تیاری کریں۔ رسالوں کا مختصر جائزہ پیش کرنے کے بعد سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کن مضامین کو متعارف کرانے کے بارے میں سوچا ہے اور کیوں۔ مضامین کو متعارف کرانے کے لئے وہ کن سوالات اور صحائف کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ مظاہرے کرائیں کہ ہر رسالے کو کیسے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔
۱۰ منٹ: مذہب کے بارے میں لوگوں کے اعتراضات کے جواب کیسے دیں۔ جنوری ۲۰۰۵ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں مذہب کے موضوع کے تحت صفحہ ۴ پر سامعین کے ساتھ باتچیت۔ اِس سلسلے میں ایک یا دو مظاہرے کرائیں۔
گیت ۴۲