ہفتہ شروع از جون ۱۵
ہفتہ شروع از جون ۱۵
گیت ۱۶۵
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: احبار ۶-۹
نمبر ۱: احبار ۸:۱-۱۷
نمبر ۲: ’کیا آپ شفا پر ایمان رکھتے ہیں؟‘ (آرایس ص. ۱۶۰ پ. ۶-ص. ۱۶۱ پ. ۱)
نمبر ۳: مصیبتزدوں کے لئے رحم (جیٹی باب ۵۷)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۲۷
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: ’ہوشیاری کے ساتھ خدمت انجام دیتے رہیں۔‘ مینارِنگہبانی جنوری ۱۵، ۲۰۰۸ صفحہ ۶ تا ۸، پیراگراف ۱۴-۲۰ پر مبنی پُرجوش تقریر۔
۱۰ منٹ: اگر کوئی کہتا ہے، ’مَیں ارتقا پر یقین نہیں رکھتا۔‘ اگست ۲۰۰۱ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۵، ۶ پر مبنی سامعین سے باتچیت۔ ایک مختصر مظاہرہ کرائیں کہ جب کوئی شخص یہ کہتا ہے کہ ’مَیں یقین رکھتا ہوں کہ خدا نے ارتقا کے ذریعے انسان کو پیدا کِیا‘ تو ہم کیسے جواب دے سکتے ہیں۔
۱۰ منٹ: ”دوسروں کو تعلیم دینے کے لئے اچھی تیاری کریں۔“ سوالوجواب کے ذریعے باتچیت۔
گیت ۸۱