ہفتہ شروع از مئی ۲۵
ہفتہ شروع از مئی ۲۵
گیت ۳۳
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: خروج ۳۴-۳۷
نمبر ۱: خروج ۳۷:۱-۲۴
نمبر ۲: اذیت کے پیشِنظر تیاری (جیٹی باب ۵۰)
نمبر ۳: رواداری دکھانے کا کیا مطلب ہے اور ہمیں اِس سے کیوں گریز کرنا چاہئے؟
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۲۹
۵ منٹ: اعلانات۔
۲۰ منٹ: یسوع مسیح ہمارے لئے ایک عمدہ نمونہ۔ ایک بزرگ یکم جنوری ۲۰۰۹ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۴ سے ۷ کے مواد کو ایک تقریر کی صورت میں پیش کرے گا۔ صفحہ ۷ کی تصویر اور ساتھ دئے گئے نکات کو نمایاں کریں اور یہ بتائیں کہ ہم اپنی روزمرّہ زندگی میں یسوع کے نمونے کی نقل کیسے کر سکتے ہیں۔
۱۰ منٹ: ”اپنی مطبوعات کو اچھی طرح استعمال کریں۔“ سوالوجواب کے ذریعے باتچیت۔ کلیسیا کو اُس فرق کے بارے میں بتائیں جو کاؤنٹر سے اُٹھائے جانے والے اور مُنادی میں پیش کئے جانے والے لٹریچر میں پایا جاتا ہے۔
گیت ۵۱