ہفتہ شروع از مئی ۱۸
ہفتہ شروع از مئی ۱۸
گیت ۳
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
بیایچ باب ۴ پ. ۸-۱۱، مزید معلومات ص. ۱۹۷-۱۹۹
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: خروج ۳۰-۳۳
نمبر ۱: خروج ۳۱:۱-۱۸
نمبر ۲: پہلی صدی میں شفا دینے کی نعمتیں کیوں عطا کی گئی تھیں (آرایس ص. ۱۵۹ پ. ۲-ص. ۱۶۰ پ. ۲)
نمبر ۳: مُردوں کا جی اُٹھنا خوشی کا باعث (جیٹی باب ۴۷)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۱
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: خاندانی عبادت کے فوائد۔ تین بھائیوں کا انٹرویو لیں جو خاندانوں کے سربراہ ہیں۔ اُنہیں یہ بتانے کی دعوت دیں کہ وہ اپنی خاندانی عبادت کو کیسے ترتیب دیتے ہیں؟ نیز، اُن سے پوچھیں کہ اِس نئے بندوبست سے اُن کے خاندانوں کو کون سے فوائد حاصل ہوئے ہیں۔
۱۰ منٹ: مؤثر تعارفات کے تین پہلو۔ کتابچہ بائبل مباحثے شروع کرنے اور جاری رکھنے کا طریقہ کے صفحہ ۲ پیراگراف ۱ پر مبنی تقریر۔ اِس مواد پر باتچیت کرنے کے بعد مظاہرہ کرائیں کہ جون کی پیشکش کو کیسے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔
۱۰ منٹ: ”خدمتی اجلاس کے لئے تیاری کرنا۔“ سوالوجواب کے ذریعے باتچیت۔
گیت ۲۸