یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏09 ص.‏ 1
  • ہفتہ شروع از مئی ۱۱

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از مئی ۱۱
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از مئی ۱۱
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 5/‏09 ص.‏ 1

ہفتہ شروع از مئی ۱۱

ہفتہ شروع از مئی ۱۱

گیت ۱۱۳

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۴ پ.‏ ۱-‏۷

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی‏:‏ خروج ۲۷-‏۲۹

نمبر ۱:‏ خروج ۲۹:‏۱-‏۱۸

نمبر ۲:‏ یسوع کے شفقت دکھانے سے تحریک پائیں (‏جی‌ٹی باب ۴۶‏)‏

نمبر ۳:‏ نامناسب طور پر وفاداری ظاہر کرنے کے خطرات

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۱۶۵

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ کیا آپ موسمِ‌گرما کے دوران امدادی پائنیرنگ کر سکتے ہیں؟ بزرگ سامعین سے امدادی پائنیر خدمت کے تقاضوں پر بات‌چیت کرتا ہے جس میں ۵۰ گھنٹے مُنادی کرنا بھی شامل ہے۔ نیز وہ یہ بھی بیان کرتا ہے کہ امدادی پائنیر خدمت کی درخواست دینے والے مبشر کو مثالی ہونا چاہئے۔ ماضی میں امدادی پائنیر خدمت کرنے والے مبشروں کو یہ بتانے کی دعوت دیں کہ اِس خدمت سے اُنہیں کونسی برکات حاصل ہوئی ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ خاندان کے طور پر مُنادی کرنے کی تیاری کریں!‏ دو خاندانوں کے سربراہوں کا مختصر انٹرویو لیں کہ اُنہوں نے خاندانی عبادت کے دوران کچھ وقت کو مُنادی کی تیاری کرنے کے لئے کیسے استعمال کِیا ہے۔ وہ کیسے تیاری کرتے ہیں؟ ایسا کرنے سے اُنہیں کیا فائدہ ہوا ہے؟ ایک مظاہرے میں دکھائیں کہ خاندان کا سربراہ رسالے پیش کرنے کی مشق کیسے کراتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏سادہ طریقے سے تعلیم دیں۔“‏ سوال‌وجواب کے ذریعے بات‌چیت۔‏

گیت ۸۸

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں