اشتہار استعمال کرنے کے مواقع:
• جب صاحبِخانہ پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیتا ہے
• جب صاحبِخانہ مصروف ہے
• جب لوگ گھر پر نہیں ملتے
• جب آپ غیررسمی گواہی دیتے ہیں
• جب آپ گفتگو شروع کرنا چاہتے ہیں
• جب آپ اپنے بچوں کو منادی کرنا سکھاتے ہیں
• جب آپ اپنے بائبل طالبعلموں کو اپنے دوستوں کو گواہی دینا سکھاتے ہیں
• جب آپ بائبل سے مطالعہ شروع کرانا چاہتے ہیں