ہفتہ شروع از مئی ۴
ہفتہ شروع از مئی ۴
گیت ۴۲
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: خروج ۲۳-۲۶
نمبر ۱: خروج ۲۴:۱-۱۸
نمبر ۲: تمثیلوں کے ساتھ تعلیم دینا (جیٹی باب ۴۳)
نمبر ۳: آجکل سچے مسیحیوں کی شناخت کیسے ہوتی ہے (آرایس ص. ۱۵۸ پ. ۳-ص. ۱۵۹ پ. ۱)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۳۳
۵ منٹ: اعلانات۔
۵ منٹ: ”اشتہار استعمال کرنے کے مواقع۔“ بہنبھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ اشتہار پیش کرنے کے ہر موقع سے فائدہ اُٹھانے کے لئے تیار رہیں۔
۱۰ منٹ: مقامی ضروریات۔
۱۵ منٹ: لوگوں میں انفرادی طور پر دلچسپی دکھانے کی اہمیت۔ سامعین کے ساتھ متی ۸:۲، ۳ اور لوقا ۷:۱۱-۱۵ پر مبنی باتچیت۔ اگر ہم لوگوں میں حقیقی دلچسپی دکھاتے ہیں تو وہ کیوں ہماری بات سننے کے لئے تیار ہوں گے؟ ہم صاحبِخانہ کی دلچسپیوں اور پریشانیوں کے بارے میں کیسے جان سکتے ہیں؟ جب ہم عمررسیدہ، نوجوان، طالبعلم، والدین اور بیمار یا غمزدہ شخص سے ملتے ہیں تو ہم اِن کے لئے کیسے انفرادی طور پر دلچسپی دکھا سکتے ہیں؟
گیت ۱۶۵