یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏09 ص.‏ 8
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 4/‏09 ص.‏ 8

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے اپریل ۱-‏۹:‏ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری کے دعوت نامے کی مہم۔ اپریل ۱۰-‏مئی ۳۱:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ رسالے۔ دلچسپی رکھنے والے لوگوں سے دوبارہ ملاقات کرتے وقت ایسے لوگوں کے پاس بھی جائیں جو اجلاسوں پر تو باقاعدگی سے حاضر نہیں ہوتے لیکن یسوع مسیح کی موت کی یادگاری یا دوسرے خاص موقعوں پر حاضر ہوتے ہیں۔ اِن لوگوں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی غرض سے اُنہیں نئی کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں پیش کریں۔ جون:‏ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں.‏ جولائی اور اگست:‏ اِن میں سے ۳۲ صفحات پر مشتمل کوئی سا بروشر پیش کریں:‏ کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟،‏ زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں!‏،‏ ‏”‏دیکھو!‏ مَیں سب چیزوں کو نیا بنا دیتا ہوں“‏،‏ وہ حکومت جو فردوس لائے گی،‏ مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے اور سب لوگوں کے لئے ایک کتاب.‏

▪ سن ۲۰۰۹ کے ڈسٹرکٹ اور انٹرنیشنل کنونشن پر حاضر ہونے کے لئے پوری دُنیا میں لوگوں کو دعوت دینے کی خاص کوشش کی جائے گی۔ اِس سلسلے میں تمام مبشر اپنی‌اپنی کلیسیا کے علاقوں میں ایک خاص اشتہار پیش کریں گے۔ یہ مہم کنونشن سے تین ہفتے پہلے شروع کی جائے گی۔‏

▪ تمام مبشروں کو بیج کارڈز کلیسیا کے ذریعے دئے جائیں گے۔ انٹرنیشنل کنونشن پر جانے والے بہن‌بھائی بھی اِنہی بیج کارڈز کو استعمال کریں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں