ہفتہ شروع از اپریل ۲۷
ہفتہ شروع از اپریل ۲۷
گیت ۲۹
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: خروج ۱۹-۲۲
مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۱۹۵
۵ منٹ: اعلانات۔
۵ منٹ: سوالی بکس پر باتچیت کریں۔
۲۵ منٹ: ”کیا آپ ایک روحانی ضیافت کے لئے تیار ہیں؟“ یہ حصہ کلیسیا کا سیکرٹری پیش کرے گا۔ یہ بتائیں کہ آپ کی کلیسیا کو کس کنونشن پر جانے کی دعوت دی گئی ہے۔ بکس ”ڈسٹرکٹ کنونشن کی یاددہانیاں“ پر باتچیت کریں۔
گیت ۵۵