ہفتہ شروع از اپریل ۲۰
ہفتہ شروع از اپریل ۲۰
گیت ۵۱
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: خروج ۱۵-۱۸
نمبر ۱: خروج ۱۵:۱-۱۹
نمبر ۲: جھوٹے مذہب سے دُور رہنے میں کیا کچھ شامل ہے؟
نمبر ۳: رحم کا درس (جیٹی باب ۴۰)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۴۱
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: بائبل کے الہامی ہونے کی شہادتیں۔ ریزننگ بُک کے صفحہ ۶۰-۶۴ کے مواد پر سامعین سے باتچیت۔
۱۰ منٹ: خاندان کے طور پر عبادت کرنے کا پروگرام بنائیں۔ ایک بزرگ اِس موضوع پر باتچیت کرتا ہے کہ گھر کے سربراہ کے لئے یہ بہت اہم ہے کہ خاندان کے ساتھ مل کر عبادت کرنے کے لئے پہلے سے مواد کا انتخاب کریں۔ (امثا ۲۱:۵) تجاویز پیش کریں کہ خاندان کے طور پر عبادت کرنے کے دوران کس مواد کو زیرِبحث لایا جا سکتا ہے۔ (ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۰۸/۱۰ کے صفحہ ۱۴، پیرا ۳، ۴ کو دیکھیں۔) اِس بات پر زور دیں کہ خاندان کے طور پر عبادت کراتے وقت بچوں کی عمر اور خاندان کی ضرورت کا خاص خیال رکھنا چاہئے تاکہ سب افراد اِس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔
۱۰ منٹ: ”کم پڑھےلکھے لوگوں کو بائبل سے تعلیم دیں۔“ پیراگراف ۲ پر بات کرتے وقت ایک پائنیر سے مظاہرہ کرائیں جو مطالعہ کرانے کے لئے تصویروں کو اچھی طرح استعمال کر رہا ہے۔
گیت ۱۱۳