ہفتہ شروع از اپریل ۱۳
ہفتہ شروع از اپریل ۱۳
گیت ۱۲۰
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: خروج ۱۱-۱۴
نمبر ۱: خروج ۱۲:۲۱-۳۶
نمبر ۲: خدمتگزاری میں دوسروں کے لئے ہمدردی دکھائیں (جیٹی باب ۳۷)
نمبر ۳: یسوع اور اُس کے رسولوں اور زمانۂجدید کی شفاؤں میں فرق (آرایس ص. ۱۵۷ پ. ۴-ص. ۱۵۸ پ. ۲)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۱۴۳
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: بائبل مطالعوں کی پیشکش کرنے کے لئے جو دن مخصوص کِیا گیا ہے اُس کی بدولت ہونے والی ترقی پر باتچیت کریں۔ ایک یا دو مقامی تجربات کا ذکر کریں۔
۱۰ منٹ: ”کیا آپ واپسی ملاقاتیں کرنے کی ذمہداری قبول کرتے ہیں؟“ سوالوجواب کے ذریعے باتچیت۔ پیراگراف ۳ پر بات کرتے وقت ایک تجربہکار مبشر سے مظاہرہ کرائیں کہ پہلی ہی ملاقات پر کیسے واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالی جا سکتی ہے۔
۱۰ منٹ: ”منادی کرنا ہمیں روحانی طور پر مضبوط بناتا ہے۔“ سوالوجواب کے ذریعے باتچیت۔
گیت ۱۸۷