یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏09 ص.‏ 8
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 3/‏09 ص.‏ 8

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

مینارِنگہبانی مارچ ۱

‏”‏بہت سے لوگ دُعا کرتے ہیں کہ خدا کا نام پاک مانا جائے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ خدا کا نام کیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر زبور ۸۳:‏۱۸ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں خدا کے نام کی اہمیت بتائی گئی ہے اور یہ بھی کہ ہم خدا کے نزدیک کیسے جا سکتے ہیں۔“‏ صفحہ ۳ پر شروع ہونے والے مضمون کو پیش کریں۔‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏نوجوانوں کو اکثر اِس مسئلے کا سامنا ہوتا ہے کہ اگر اُن کا دوست کوئی غلط کام کر بیٹھے تو کیا اُنہیں کسی کو اِس کے بارے میں بتانا چاہئے یا نہیں؟ آپ کے خیال میں ایسی صورت میں ایک نوجوان کو کیا کرنا چاہئے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ خدا کے کلام میں سچے دوستوں کے بارے میں کیا کہا گیا ہے۔ [‏امثال ۱۷:‏۱۷ کو پڑھیں۔]‏ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ایک سچا دوست کیا کرے گا۔“‏ صفحہ ۱۱ پر شروع ہونے والے مضمون کو پیش کریں۔‏

مینارِنگہبانی اپریل ۱

‏”‏آپ کے خیال میں کیا سب کچھ قسمت میں لکھا ہوتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ خدا کے کلام میں اِس کے بارے میں کیا لکھا ہے۔ [‏واعظ ۹:‏۱۱ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے زمین کے لئے کیسا مستقبل طے کِیا ہے اور اُس نے انسانوں کو اپنی راہ خود چننے کی اجازت کیوں دی ہے۔“‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

‏”‏آجکل بہت سے لوگوں کو کسی حد تک پیسوں کی فکر رہتی ہے۔ کیا آپ نے بھی یہ دیکھا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ ذرا خدا کے کلام کی اِس عملی ہدایت پر غور کریں۔ [‏۱-‏تیمتھیس ۶:‏۸،‏ ۱۰ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں خدا کے کلام سے چند مشورے بتائے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے لوگ مالی مسائل سے نپٹ سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں