مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
بڑی خوشی کی بات ہے کہ نومبر کے مہینے میں ۵،۲۸۱ واپسی ملاقاتیں کی گئیں۔ جب کوئی شخص بائبل میں دلچسپی لیتا ہے تو بہنبھائی اِس دلچسپی کو بڑھانے کے لئے واپسی ملاقات کرنے سے پہلے اچھی طرح سے تیاری کرتے ہیں۔ یہ اچھی بات ہے کیونکہ جب ہم دلچسپی ظاہر کرنے والے لوگوں سے دوبارہ ملاقات کرتے ہیں تو ہم بوئے ہوئے بیج کو پانی دے رہے ہوتے ہیں۔ یوں اِن لوگوں کو ہمیشہ کی زندگی حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے۔—۱-کر ۳:۶۔