ہفتہ شروع از مارچ ۱۶
ہفتہ شروع از مارچ ۱۶
گیت ۱۸۷
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل پڑھائی: پیدایش ۴۳-۴۶
نمبر ۱: پیدایش ۴۴:۱-۱۷
نمبر ۲: عظیم اُستاد کی نقل کریں (جیٹی باب ۱۹)
نمبر ۳: بائبل پیشینگوئیاں مکمل طور پر قابلِبھروسا ثابت ہوئی ہیں (آرایس ص. ۱۵۵ پ. ۲-۵)
□ خدمتی اجلاس:
گیت ۱۶۹
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: ہمارے خدا کی شناخت اُس کے نام سے ہے۔ ستمبر ۱، ۲۰۰۸ کے مینارِنگہبانی،، صفحہ ۴-۷ پر مبنی پُرجوش تقریر۔
۱۰ منٹ: ”گورننگ باڈی کی طرف سے خط۔“ تقریر اور سامعین سے باتچیت۔ سامعین کو یہوواہ کے گواہوں کی عالمی رپورٹ پر تبصرہ کرنے کا موقع دیں جو فروری ۲۰۰۹ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں شائع ہوئی ہے۔ تقریر کے اختتام پر انگریزی پڑھنے والے بہنبھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ ائیربُک پڑھیں۔
۱۰ منٹ: لوگوں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کرنے کے لئے کتاب سچے خدا کی عبادت کریں استعمال کریں۔ اِس کتاب کے ذریعے ہم ایسے لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں جو ہمارے ساتھ بائبل کا مطالعہ کرتے ہیں تاکہ وہ سچائی کی راہ پر ترقی کریں اور یہوواہ خدا اور اُس کی تنظیم کے اَور بھی قریب آئیں۔ اِس کتاب کی چند خصوصیات پر غور کریں۔ یاد رکھیں کہ سب سے پہلے لوگوں کے ساتھ کتاب پاک صحائف کی تعلیم کا مطالعہ کِیا جائے۔ بہنبھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ کتاب سچے خدا کی عبادت کا بھرپور استعمال کریں تاکہ ہمارے ساتھ مطالعہ کرنے والے لوگ بھی یہوواہ خدا کی عبادت کرنے لگیں۔ یاد رکھیں کہ کئی لوگ روحانی طور پر جلدی ترقی کرتے ہیں اور دوسروں کو زیادہ وقت لگتا ہے۔ لہٰذا مطالعے کے دوران اُتنے ہی مواد پر غور کریں جتنا کہ طالبعلم آسانی سے سمجھ پائے اور یہ دیکھنے کے لئے اُسے پرکھیں کہ آیا اُسے تمام باتیں سمجھ میں آ گئی ہیں یا نہیں۔
گیت ۱۹۵