یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏09 ص.‏ 7
  • ہفتہ شروع از فروری ۲۳

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از فروری ۲۳
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از فروری ۲۳
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 2/‏09 ص.‏ 7

ہفتہ شروع از فروری ۲۳

ہفتہ شروع از فروری ۲۳

گیت ۳

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱ پ.‏ ۱-‏۵‏، صفحہ ۳-‏۷ کو بھی شامل کریں

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ پیدایش ۳۲-‏۳۵

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۱۶

۵ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ مارچ کی لٹریچر پیشکش کے بارے میں بتائیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ گھریلو بائبل مطالعوں پر اپنی روشنی چمکائیں۔ ایک بزرگ مارچ ۱۵، ۲۰۰۴ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۷، ۱۸ پیراگراف ۱۱-‏۱۴ پر مبنی اِس حصے کو تقریر کی صورت میں پیش کرے گا۔ بائبل مطالعہ کرانے سے پہلے اچھی تیاری کرنے کی اہمیت کو نمایاں کریں۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ کیا آپ کتابچہ روزبروز کتابِ‌مُقدس سے تحقیق کریں استعمال کر رہے ہیں؟ روزبروز کتابِ‌مُقدس سے تحقیق کریں—‏۲۰۰۹ کے پیش‌لفظ پر مبنی تقریر اور سامعین سے بات‌چیت۔ ہر روز آیت اور تبصرہ پڑھنے کے لئے وقت نکالنے کی اہمیت بیان کریں۔ سامعین کو یہ بتانے کی دعوت دیں کہ وہ کیسے روزانہ کی آیت پر غور کرتے ہیں اور اِس سے اُنہیں کون سے فوائد حاصل ہوئے ہیں۔‏

گیت ۱

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں