یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏09 ص.‏ 2
  • ہفتہ شروع از فروری ۱۶

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از فروری ۱۶
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از فروری ۱۶
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 2/‏09 ص.‏ 2

ہفتہ شروع از فروری ۱۶

ہفتہ شروع از فروری ۱۶

گیت ۲۷

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

ڈبلیوٹی باب ۲۱ پ.‏ ۱۱-‏۱۵

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ پیدایش ۲۹-‏۳۱

نمبر ۱:‏ پیدایش ۲۹:‏۱-‏۲۰

نمبر ۲:‏ ہمیں کیوں ”‏فکر“‏ نہیں کرنی چاہئے؟ (‏متی ۶:‏۲۵‏)‏

نمبر ۳:‏ یسوع کا بپتسمہ (‏جی‌ٹی باب ۱۲‏)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۱۴

۵ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ ‏“‏’‏سب کچھ انجیل کی خاطر‘‏ کریں۔“‏ سوالاًجواباً بات‌چیت۔‏

۱۵ منٹ:‏ کیا آپ اِس سال مارچ، اپریل اور مئی میں امدادی پائنیرنگ کر سکتے ہیں؟ خدمتی نگہبان پُرجوش تقریر پیش کرے گا۔ امدادی پائنیرنگ کے لئے ضروری تقاضوں کے متعلق بتائیں۔ امدادی پائنیرنگ سے حاصل ہونے والی خوشیوں اور برکات کے بارے میں بتائیں۔ مارچ، اپریل اور مئی میں مُنادی کے سلسلے میں کئے جانے والے اضافی بندوبست کے بارے میں بتائیں۔ پچھلے سال امدادی پائنیرنگ کرنے والے دو یا تین مبشروں کا انٹرویو لیں۔ اِس سلسلے میں اُنہوں نے کونسی تبدیلیاں کیں؟ اُنہیں کونسی برکات حاصل ہوئیں؟ ہر خاندان کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ اِس بات پر سوچ‌بچار کریں کہ خاندان میں سے ایک یا زیادہ افراد کیسے مارچ، اپریل اور مئی کے مہینوں میں امدادی پائنیرنگ کر سکتے ہیں۔‏

گیت ۵۱

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں