یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏08 ص.‏ 1
  • میموریل کیلئے یاددہانیاں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • میموریل کیلئے یاددہانیاں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • ملتا جلتا مواد
  • یادگار کیلئے یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • میموریل کے لئے یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • یادگار کیلئے یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • یادگار کے لئے یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
خدم 2/‏08 ص.‏ 1

میموریل کیلئے یاددہانیاں

کلیسیا کے بزرگوں کو میموریل کی تیاری کرتے وقت مندرجہ‌ذیل باتوں پر خاص توجہ دینی چاہئے۔‏

▪ اِس بات کا یقین کر لیں کہ روٹی اور مے سورج کے غروب ہونے سے پہلے پیش نہ کی جائیں۔‏

▪ موزوں روٹی اور مے کا پہلے ہی سے بندوبست کر لیں۔—‏فروری ۱۵، ۲۰۰۳ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۴، ۱۵ کو دیکھیں۔‏

▪ پلیٹیں، گلاس، مناسب میز اور میزپوش پہلے ہی سے ہال میں پہنچا دیں۔‏

▪ کنگڈم ہال یا اجلاس کے لئے منتخب کی گئی کسی دوسری جگہ کو وقت سے پہلے اچھی طرح صاف کر لیں۔‏

▪ حاضرباشوں اور علامات پیش کرنے والے بھائیوں کا پہلے ہی سے انتخاب کر لیں اور اُنہیں ذمہ‌داریوں، دُرست طریقۂ‌کار اور مناسب لباس کے بارے میں پیشگی ہدایات دیں۔‏

▪ ایسے ممسوح اشخاص جو معذوری یا کسی بیماری کی وجہ سے اِس تقریب پر حاضر نہیں ہو سکتے اُن کے لئے روٹی اور مے پیش کرنے کا بندوبست کریں۔‏

▪ جب ایک سے زیادہ کلیسیائیں ایک ہی کنگڈم ہال استعمال کرتی ہیں تو اُن کے درمیان اچھا رابطہ ہونا چاہئے تاکہ دروازوں، عوامی گزرگاہوں اور سڑک پر غیرضروری مجمع لگانے سے گریز کِیا جا سکے۔‏

▪ اگر کسی دوسری جگہ پر میموریل کی تقریب منائی جاتی ہے تو اِس بات کا یقین کرلیں کہ ساؤنڈ سسٹم مناسب ہو تاکہ تمام حاضرین مقرر کی تقریر کو اچھی طرح سن سکیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں