یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏07 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 8/‏07 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی اگست ۱

‏”‏مَیں یسوع کے اس بیان کے بارے میں آپ کی رائے جاننا چاہتا ہوں۔ [‏متی ۵:‏۳ پڑھیں۔]‏ آپ کے خیال میں کیا خوشی حاصل کرنے کے لئے روحانی ہونا ضروری ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ بائبل کے مطابق حقیقی روحانیت کیا ہے اور ہم کیسے روحانی بن سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏بعض لوگ خوشحال زندگی گزارتے ہیں جبکہ لاکھوں لوگ دانے دانے کے محتاج ہیں۔ کیا آپ سوچتے ہیں کہ کبھی ایسا وقت بھی آئے گا جب امیروغریب کا فرق مٹ جائے گا؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ خدا غریب لوگوں کو کیسا خیال کرتا ہے۔ [‏زبور ۲۲:‏۲۴ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ وضاحت کرتا ہے کہ بائبل میں غریبوں کے لئے کیا اُمید فراہم کی گئی ہے۔“‏

مینارِنگہبانی ستمبر ۱

‏”‏مَیں بائبل کے اس بیان کے بارے میں آپ کی رائے جاننا چاہتا ہوں۔ [‏عبرانیوں ۳:‏۴ پڑھیں۔]‏ کیا آپ اِس بات سے اتفاق نہیں کریں گے کہ کسی ذہین خالق نے اِس کائنات کو بنایا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ اِس بات کا بھی جائزہ لیتا ہے کہ خالق پر ایمان رکھنا سائنس سے ہم‌آہنگ ہے یا نہیں۔“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏ہم سب کو زندہ رہنے کے لئے روپے‌پیسے کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا ہم پر دولت حاصل کرنے کا جنون سوار ہو سکتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ ۱-‏تیمتھیس ۶:‏۱۰ دولت کے پیچھے بھاگنے کے نتائج بیان کرتی ہے۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ سادہ زندگی گزارنے اور کم پیسوں میں گزارا کرنے کے سلسلے میں کچھ مفید مشورے دیتا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں