یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏07 ص.‏ 2
  • خدمتی اجلاس کا شیڈول

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدمتی اجلاس کا شیڈول
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از مئی ۱۴
  • ہفتہ شروع از مئی ۲۱
  • ہفتہ شروع از مئی ۲۸
  • ہفتہ شروع از جون ۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 5/‏07 ص.‏ 2

خدمتی اجلاس کا شیڈول

ہفتہ شروع از مئی ۱۴

گیت ۱۳۵

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ آخری صفحہ کی تجاویز یا اپنے علاقے کے لئے موزوں پیشکشیں استعمال کرتے ہوئے مئی کے مینارِنگہبانی اور اپریل-‏جون کے جاگو!‏ کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ مقامی اور عالمگیر پیمانے پر ہونے والے بادشاہتی کام کی حمایت کریں۔ آرگنائزڈ ٹو ڈو جیہوواز وِل کتاب کے باب ۱۲ پر مبنی تقریر اور سامعین سے بات‌چیت۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏وہ تھکے ہوئے کو زور بخشتا ہے۔“‏a اگر وقت اجازت دے تو سامعین کو حوالہ‌شُدہ صحائف پر تبصرہ کرنے کی دعوت دیں۔‏

گیت ۱ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از مئی ۲۱

گیت ۴۱

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ سوالی بکس کا جائزہ لیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ آپ ایک نئی زبان سیکھ سکتے ہیں!‏ اپریل-‏جون ۲۰۰۷ کے جاگو!‏ کے صفحہ ۱۰-‏۱۲ پر مبنی تقریر۔ دوسروں کو خوشخبری سنانے کے کام کو ترقی دینے کی غرض سے نئی زبان سیکھنے کی اہمیت کو اُجاگر کریں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏کیا آپ خدا کے کلام کی پُرجوش حمایت کرتے ہیں؟“‏b کتابچہ فنِ‌تقریروتعلیم کو بہتر بنانا کے صفحہ ۲۵، پیراگراف ۱ سے تبصرے شامل کریں۔‏

گیت ۵۱ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از مئی ۲۸

گیت ۵۷

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ اور سوسائٹی کی طرف سے عطیات کے تصدیق‌نامے پڑھ کر سنائیں۔ مبشروں کو مئی کے مہینے کی رپورٹ ڈالنے کی یاددہانی کرائیں۔ آخری صفحہ کی تجاویز یا اپنے علاقے کیلئے موزوں پیشکشیں استعمال کرتے ہوئے جون کے مینارِنگہبانی اور اپریل-‏جون کے جاگو!‏ کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔‏

۲۵ منٹ:‏ ”‏۲۰۰۷ ’‏مسیح کی پیروی کریں‘‏ یہوواہ کے گواہوں کا ڈسٹرکٹ کنونشن۔“‏c کلیسیا کا سیکرٹری یہ حصہ پیش کرے گا۔ اس ضمیمے پر بات‌چیت کرنے سے پہلے اپریل ۱۵، ۲۰۰۷ ڈسٹرکٹ کنونشن کی تفویض کا خط پڑھیں۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ جلدازجلد کنونشن کی تیاری شروع کر دیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ میدانی خدمت کے تجربات۔ مارچ، اپریل اور مئی کے مہینوں کے دوران امدادی پائنیر خدمت کرنے والوں اور سرگرمی سے اپنی خدمتگزاری کو بڑھانے والے مبشروں کو دلچسپ تجربات بیان کرنے کی دعوت دیں۔ اُن مبشروں کو بھی تجربات بیان کرنے کی دعوت دیں جنہوں نے بائبل مطالعہ شروع کرانے کی غرض سے اُن لوگوں کے ساتھ واپسی ملاقاتیں کی ہیں جنہوں نے رسالے لئے تھے۔ ایک یا دو شاندار تجربات کا مظاہرہ بھی کرایا جا سکتا ہے۔‏

گیت ۲۷ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از جون ۴

گیت ۴

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے منتخب اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏اپنے بچوں کو یہوواہ کی حمد کرنا سکھائیں۔“‏d پیراگراف ۴ پر بات‌چیت کرتے وقت جولائی ۲۰۰۵ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۳ سے تبصرہ‌جات کو بھی شامل کریں۔‏

گیت ۱۶۹ اور اختتامی دُعا۔‏

‏[‏فٹ‌نوٹ]‏

a تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

b تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

c تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

d تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اس کے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں