یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏06 ص.‏ 6
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
خدم 12/‏06 ص.‏ 6

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی دسمبر ۱

‏”‏دُنیا میں پائی جانے والی بددیانتی کی وجہ سے بعض لوگ سوچتے ہیں کہ ’‏مجھے نیک کام کیوں کرنے چاہئیں؟‘‏ کیا آپ نے بھی کبھی ایسا محسوس کِیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ ذرا امثال ۲:‏۲۱، ۲۲ کے ان حوصلہ‌افزا الفاظ پر غور کریں۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ دیانت‌دار ہونے کی خاص وجہ بیان کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏بہتیرے لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ آیا سائنسی لحاظ سے یہ بات دُرست ہے کہ خدا نے ہی زمین کو خلق کِیا تھا۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر عبرانیوں ۳:‏۴ پڑھیں۔]‏ جاگو!‏ کا یہ شمارہ ایسے ثبوت پیش کرتا ہے جو بعض سائنسدانوں کے خالق پر ایمان لانے کا باعث بن سکتے ہیں۔“‏

مینارِنگہبانی جنوری ۱

‏”‏کیا آپ یہ محسوس کرتے ہیں کہ کسی شخص کی کامیابی کا اندازہ اُس کے مال‌ودولت سے لگایا جا سکتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر ۱-‏تیمتھیس ۶:‏۹، ۱۰ پڑھیں۔]‏ بائبل مال‌ودولت حاصل کرنے سے منع نہیں کرتی۔ لیکن یہ نشاندہی کرتی ہے کہ حقیقی کامیابی کا انحصار دولت پر نہیں۔ یہ رسالہ اِسی کے بارے میں بیان کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏بہتیرے لوگ سوچتے ہیں کہ جوکچھ واقع ہوتا ہے اُس سب کا ذمہ‌دار خدا ہے۔ جب مصیبت آتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ خدا کے پاس ایسا کرنے کی ضرور کوئی جائز وجہ ہوگی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر یعقوب ۱:‏۱۳ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ بائبل کے مطابق اِس دُکھ‌تکلیف کی وجہ کیا ہے۔ یہ واضح کرتا ہے کہ خدا اسے ختم کرنے کے لئے کیا کر رہا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں