یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏04 ص.‏ 6
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
خدم 12/‏04 ص.‏ 6

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی دسمبر ۱۵

‏”‏ماہ دسمبر میں، پوری دُنیا کے لوگ مختلف طریقوں سے یسوع کی پیدائش کو یاد کرتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ بائبل پیشینگوئی یسوع کی پیدائش کیساتھ ابدی امن کا بھی ذکر کرتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ اسکے بعد یسعیاہ ۹:‏۶، ۷ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ واضح کرتا ہے کہ یہ امن کیسے قائم ہوگا۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏ایک اندازے کے مطابق ہر چار میں سے ایک شخص زندگی میں کبھی نہ کبھی ذہنی بیماری کا شکار ہوتا ہے۔ ہم میں سے بہتیرے لوگ کسی نہ کسی بیمار شخص سے واقف ہیں۔ [‏مضمون نکال کر دکھائیں۔]‏ یہ مضمون مفید مشورے پیش کرتا ہے کہ جب ہمارا کوئی عزیز ایسی حالت میں ہو تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔“‏

مینارِنگہبانی جنوری ۱

‏”‏بیشتر مذاہب یہ تعلیم دیتے ہیں کہ لوگوں کو اپنے پڑوسیوں سے محبت رکھنی چاہئے۔ [‏متی ۲۲:‏۳۹ پڑھیں۔]‏ توپھر آپکے خیال میں کیوں دُنیا کی جنگوں اور جھگڑوں میں مذہب کا ہاتھ رہا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ اس سوال کا جائزہ لیتا ہے کہ کیا مذہب نسلِ‌انسانی کو متحد کر سکتا ہے؟“‏

جاگو!‏ جنوری–‏مارچ

‏”‏ٹیکنالوجی میں ترقی نے بھی انسان کی بنیادی ضرورت دوستانہ تعلقات کو نہیں بدلا۔ لیکن کیا آپ نے غور کِیا ہے کہ آجکل معاشرے میں ہونے والی تبدیلیاں قریبی دوستی پیدا کرنے میں مشکل پیدا کر رہی ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔ اسکے بعد امثال ۱۸:‏۲۴ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ ہم کیسے حقیقی دوست بنا سکتے اور دوستی قائم رکھ سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں