یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏06 ص.‏ 6
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
خدم 4/‏06 ص.‏ 6

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی اپریل ۱

‏”‏ہم میں سے بیشتر کو موت کی وجہ سے اپنے کسی عزیز کو کھو دینے کے غم کا تجربہ ہوا ہوگا۔ کیا آپ اِس تسلی‌بخش وعدے سے واقف ہیں؟ [‏اعمال ۲۴:‏۱۵ پڑھیں۔ پھر جواب دینے دیں۔]‏ بہتیرے لوگ یہ سوچتے ہیں کہ کون دوبارہ زندہ کئے جائیں گے؟ ایسا کب اور کہاں ہوگا؟ یہ رسالہ بائبل سے اِن سوالوں کے جواب دیتا ہے۔“‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

‏”‏ہم میں سے بہتیرے جن کے عمررسیدہ رشتہ‌دار یا دوست‌احباب ہیں اکثر یہ سوچتے ہیں کہ ہم کیسے اُن کی مدد کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ ایسی تجاویز پیش کرتا ہے جن سے ہم عمررسیدہ اشخاص کے ساتھ گزرا کرنا سیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، رسالہ بیان کرتا ہے کہ یہ پیشینگوئی کیسے پوری ہوگی۔“‏ پڑھیں ایوب ۳۳:‏۲۵‏۔‏

مینارِنگہبانی مئی ۱

‏”‏پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ غربت کے تکلیف‌دہ اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ آپ کے خیال میں ہم کیسے اُن کی مدد کر سکتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر ۱-‏پطرس ۲:‏۲۱ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ ہم غریبوں کے لئے فکرمندی دکھانے کے سلسلے میں یسوع کے نمونے کی نقل کیسے کر سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

‏”‏بہتیرے لوگ یسوع کو خدا مانتے ہیں؟ مگر دلچسپی کی بات ہے کہ یسوع کے شاگرد پطرس نے اُس کی شناخت خدا کے بیٹے کے طور پر کرائی۔ [‏پڑھیں متی ۱۶:‏۱۶‏۔]‏ آپ کے خیال میں کیا یسوع ایک ہی وقت میں خدا اور خدا کا بیٹا ہو سکتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اس رسالے کے صفحہ ۱۲، ۱۳ پر دیا گیا مضمون پاک صحائف کی روشنی میں اِس سوال کا جواب دے گا۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں