یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏05 ص.‏ 6
  • سپیشل اسمبلی ڈے کا اعادہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سپیشل اسمبلی ڈے کا اعادہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • ملتا جلتا مواد
  • نیا سپیشل اسمبلی ڈے پروگرام
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • سرکٹ اسمبلی کا اعادہ
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • اپنی آنکھ کو درست رکھیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • کیا آپ سادہ زندگی گزارتے ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
خدم 8/‏05 ص.‏ 6

سپیشل اسمبلی ڈے کا اعادہ

یہ مواد خدمتی اجلاس پر ۲۰۰۶ کے خدمتی سال میں ہونے والی سرکٹ اسمبلی کا قبل‌ازوقت احاطہ اور اعادہ کرنے کیلئے استعمال کِیا جائے گا۔ صدارتی نگہبان سن ۲۰۰۴ اگست کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۴ پر دئے گئے خاکے کے مطابق قبل‌ازوقت احاطہ اور اعادہ کرنے کا بندوبست کرے گا۔ اعادے کے دوران تمام سوال پوچھے جانے چاہئے تاکہ اس بات پر غور کِیا جا سکے کہ ہم پیش کی جانے والی تمام معلومات کا اطلاق کیسے کر سکتے ہیں۔‏

صبح کا پروگرام

۱.‏ آنکھ درست رکھنے کا کیا مطلب ہے اور آجکل ایسا کرنا کیوں مشکل ہے؟ (‏”‏اپنی آنکھ کیوں درست رکھیں؟“‏)‏

۲.‏ آنکھ درست رکھنے سے ہم کیسے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں؟ (‏”‏آنکھ درست رکھنے کی برکات“‏)‏

۳.‏ روزمرّہ کاموں میں بھی کونسا خطرہ موجود ہے؟ (‏”‏اس شریر دُنیا میں آنکھ کو درست رکھنا“‏)‏

دوپہر کا پروگرام

۴.‏ والدین اور دیگر لوگ نوجوانوں کی روحانی نشانے قائم کرنے میں کیسے مدد کر سکتے ہیں؟ (‏”‏بچوں کے دل تک پہنچنے والے والدین“‏ اور ”‏روحانی نشانوں کی جستجو کرنے والے نوجوان“‏)‏

۵.‏ ہم یہوواہ کی تنظیم کیساتھ چلتے رہنے کیلئے (‏ا)‏ذاتی طور پر (‏ب)‏خاندان کے طور پر اور (‏پ)‏کلیسیا کے طور پر کیا کر سکتے ہیں؟ (‏”‏یہوواہ کی تنظیم کیساتھ چلتے رہیں“‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں