یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏05 ص.‏ 5
  • سرکٹ اسمبلی کا اعادہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سرکٹ اسمبلی کا اعادہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • ملتا جلتا مواد
  • اسمبلی پروگرام کا اعادہ کرنے کا نیا طریقۂ‌کار
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • سپیشل اسمبلی ڈے کا اعادہ
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • سرکٹ اسمبلی کا اعادہ
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
خدم 8/‏05 ص.‏ 5

سرکٹ اسمبلی کا اعادہ

یہ مواد خدمتی اجلاس میں ۲۰۰۶ کے خدمتی سال میں ہونے والی سرکٹ اسمبلی کا قبل‌ازوقت احاطہ اور اعادہ کرنے کیلئے استعمال کِیا جائے گا۔ صدارتی نگہبان سن ۲۰۰۴ اگست کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۴ پر دئے گئے خاکے کے مطابق قبل‌ازوقت احاطہ اور اعادہ کرنے کا بندوبست کرے گا۔ اعادے کے دوران تمام سوال پوچھے جانے چاہئے تاکہ اس بات پر غور کِیا جا سکے کہ ہم پیش کی جانے والی تمام معلومات کا اطلاق کیسے کر سکتے ہیں۔‏

پہلا دن

۱.‏ ہم نئی انسانیت کیسے پہن سکتے ہیں اور ہمیں اِسکی حفاظت کیوں کرنی چاہئے؟‏

۲.‏ بعض کیسے منادی کے کام میں زیادہ وقت صرف کرنے کے قابل ہوئے ہیں؟‏

۳.‏ ہمیں دوسروں کیساتھ اپنا مقابلہ کیوں نہیں کرنا چاہئے؟‏

۴.‏ خاندان کے تمام افراد گھر کے اندر نئی انسانیت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

۵.‏ ہم کلیسیائی افراد کیلئے وفادارانہ حمایت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

۶.‏ ہمیں منادی میں نئی انسانیت کا مظاہرہ کیوں کرنا چاہئے؟‏

۷.‏ غوروخوض میں کیا کچھ شامل ہے اور اس سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏

۸.‏ کونسی خوبیاں ہمیں یہوواہ سے تربیت پانے کے قابل بناتی ہیں؟‏

دوسرا دن

۹.‏ زبان کا درست استعمال کیوں ضروری ہے؟‏

۱۰.‏ ملازمت پر، سکول میں اور دیگر اشخاص کیساتھ زبان کے درست استعمال سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏

۱۱.‏ ہم بہن بھائیوں کیساتھ تعلقات میں افسیوں ۴:‏۲۵-‏۳۲ میں درج پولس کی مشورت کا اطلاق کیسے کر سکتے ہیں؟‏

۱۲.‏ زبان کے مناسب استعمال کا کیا مطلب ہے؟‏

۱۳.‏ ہمیں بدی پر غالب آنے کیلئے کیا کرنا چاہئے؟‏

۱۴.‏ ہمیں کن حلقوں میں دُنیا سے بے‌داغ رہنا چاہئے؟‏

۱۵.‏ ہمیں اپنی باطنی انسانیت کو کیوں ہر روز بہتر بنانا چاہئے اور ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

۱۶.‏ آپ اس سال کی سرکٹ اسمبلی سے حاصل ہونے والی کس مشورت کا اطلاق کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں