یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏05 ص.‏ 6
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
خدم 6/‏05 ص.‏ 6

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی جون ۱۵

‏”‏ہم میں سے بہتیرے ساری زندگی کام کرنے میں گزار دیتے ہیں۔ بعض محنت سے کام کرتے ہیں اور بعض کام کو عذاب سمجھتے ہیں۔ آپ کا اس کی بابت کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر واعظ ۲:‏۲۴ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ کام کے سلسلے میں متوازن نظریہ رکھنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ یہ کام سے متعلق دباؤ کا مقابلہ کرنے کے بارے میں بھی بات کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

‏”‏اسرائیل کے زمانے میں، خدا نے بچوں کو ماں اور باپ دونوں کی عزت کرنے کا حکم دیا تھا۔ [‏خروج ۲۰:‏۱۲ پڑھیں۔]‏ آپکے خیال میں کیا آجکل ماؤں کا مناسب احترام کِیا جا رہا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ مختلف ممالک میں ماؤں کو درپیش مسائل کا ذکر کرتا ہے۔ نیز یہ بیان کرتا ہے کہ وہ ان مشکلات کا مقابلہ کیسے کرتی ہیں۔“‏

مینارِنگہبانی جولائی ۱

‏”‏ہم سب ایسے لوگوں سے واقف ہیں جن کے پاس سب کچھ ہے۔ لیکن وہ پھربھی اپنی زندگی میں کسی چیز کی کمی محسوس کرتے ہیں۔ آپ کے خیال میں اُنہیں مزید کس چیز کی تلاش ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر متی ۵:‏۳ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ ذہنی سکون حاصل کرنے کے موضوع پر بات کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ جولائی-‏سمتبر

‏”‏بہتیرے لوگوں نے ضرور سنا ہے کہ ورزش اچھی صحت کیلئے بہت ضروری ہے۔ تاہم بیشتر لوگ تسلیم کرتے ہیں کہ وہ زیادہ ورزش نہیں کرتے۔ کیا یہ بات درست نہیں ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ باقاعدہ ورزش کے فوائد پر بات‌چیت کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ایسے طریقے بیان کرتا ہے جن پر ہم مصروف ہونے کے باوجود عمل کر سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں