یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏05 ص.‏ 7
  • ڈی‌وی‌ڈی پر ویڈیو پروگرام

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ڈی‌وی‌ڈی پر ویڈیو پروگرام
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ طبی ہنگامی صورتحال کے لئے تیار ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • علاج‌معالجے کا بہترین معیار کیا ہے؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • ایک اہم طبّی رُجحان کو نمایاں کرنے والی ویڈیو
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • ایک اہم طبّی رُجحان کو نمایاں کرنے والی ویڈیو
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
خدم 1/‏05 ص.‏ 7

ڈی‌وی‌ڈی پر ویڈیو پروگرام

اب ویڈیو ٹرانسفیوژن-‏آلٹرنیٹو—‏ڈاکومینٹری سیریز کے تینوں پروگرام ڈی‌وی‌ڈی پر موجود ہیں۔ ٹرانسفیوژن-‏آلٹرنیٹو سٹریٹجی—‏سمپل،‏ سیف،‏ افیکٹوِ کو ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹوڈنٹس کیلئے ترتیب دیا گیا تھا۔ اسلئے اس میں پچھلے دونوں پروگراموں سے زیادہ طبّی مناظر دکھائے گئے ہیں۔ ٹرانسفیوژن-‏آلٹرنیٹو ہیلتھ کیئر—‏میٹنگ پیشنٹ نیڈز اینڈ رائٹس کو خاص طور پر طبّی اخباری نمائندوں، طبّی عملے، فلاحی کام کرنے والوں اور جج صاحبان کیلئے تیار کِیا گیا تھا۔ اس میں مریضوں کی طبّی ضروریات کا خیال رکھنے کے طریقوں کے علاوہ اُنکے قانونی حقوق کو تسلیم کرنے پر بات کی گئی ہے۔ نو بلڈ—‏میڈیسن میٹس دی چلینج کو تمام لوگوں کے لئے تیار کِیا گیا تھا۔ یہ تمام ویڈیوز اب ڈی‌وی‌ڈی پر اطالوی، انگریزی، پرتگالی (‏برازیلوی)‏، جاپانی، جرمن، روسی، فرانسیسی اور ہسپانوی زبانوں میں دستیاب ہیں۔ براہِ‌مہربانی ان ڈی‌وی‌ڈی پروگراموں کو اپنے ڈاکٹروں، بائبل طالبعلموں، دوستوں، رشتہ‌داروں، اُستادوں، ساتھی کارکنوں اور ہم‌جماعتوں کو بھی دکھائیں جو گواہ نہیں ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں