یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏05 ص.‏ 7
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
خدم 1/‏05 ص.‏ 7

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے جنوری:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔‏ فروری:‏ عظیم‌ترین انسان جو کبھی ہو گزرا۔‏ مارچ:‏ بروشر جاگتے رہو!‏ اگر لوگ حقیقی دلچسپی ظاہر کرتے ہیں تو گھریلو بائبل مطالعہ شروع کرنے کی کوشش میں علم کی کتاب پیش کریں۔ اپریل:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کی انفرادی کاپیاں پیش کریں۔‏

▪ فروری سے شروع کرکے مارچ ۶ سے پہلے پہلے سرکٹ اوورسیئر کی تقریر کا عنوان یہ ہوگا ”‏بیوقوف دُنیا میں داناؤں کی مانند سے چلنا۔“‏

▪ اس سال جمعرات، مارچ ۲۴ کو غروبِ‌آفتاب کے بعد میموریل منانے کیلئے کلیسیاؤں کو مناسب انتظامات کر لینے چاہئیں۔ اگرچہ تقریر پہلے شروع کی جا سکتی ہے تاہم، علامتیں غروبِ‌آفتاب سے پہلے پیش نہیں کی جانی چاہئیں۔‏ اپنے علاقے میں غروبِ‌آفتاب کے وقت کی بابت جاننے کیلئے مقامی ذرائع سے رابطہ کریں۔ اچھا ہے کہ ہر کلیسیا اپنا الگ میموریل منائے۔ لیکن شاید ہمیشہ یہ ممکن نہیں ہوتا۔ جہاں مختلف کلیسیائیں ایک ہی کنگڈم ہال استعمال کرتی ہیں وہاں شاید ایک دو کلیسیائیں اس شام کیلئے کسی دوسری جگہ کا بندوبست کر سکتی ہیں۔ جہاں مختلف کلیسیائیں ایک ہی ہال استعمال کرتی ہیں اچھا ہوگا کہ وہ اپنے اپنے پروگرام کے درمیان کم‌ازکم ۴۰ منٹ کا وقفہ دیں تاکہ سب لوگ اس موقع سے بھرپور فائدہ اُٹھا سکیں۔ ٹریفک اور پارکنگ نیز مسافروں کے گزرنے کو بھی ذہن میں رکھا جانا چاہئے۔ بزرگوں کی جماعت اس بات کا فیصلہ کریگی کہ مقامی طور پر کونسے انتظامات موزوں رہینگے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں