یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏04 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
خدم 8/‏04 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی اگست ۱۵

‏”‏آجکل لوگ شادی اور بچوں کی پرورش کی بابت مختلف ذرائع سے مشورت حاصل کرتے ہیں۔ آپکے خیال میں بہترین مشورت کہاں مل سکتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ خاندانی زندگی کی بابت انسان کے خالق کی فراہم‌کردہ دانشمندانہ مشورت پر گفتگو کرتا ہے۔“‏ پڑھیں زبور ۳۲:‏۸‏۔‏

جاگو!‏ اگست ۲۲

‏”‏آپکے خیال میں والدوں کیلئے اپنے بچوں کی زندگیوں میں دلچسپی لینا کتنا اہم ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اویک!‏ کا یہ شمارہ والدوں کی غیرموجودگی کے مسئلے پر بات‌چیت کرتا ہے۔ اس میں یہ بھی بیان کِیا گیا ہے کہ کیسے والد اپنے بچوں پر مثبت اثر ڈال سکتے ہیں۔“‏ پڑھیں امثال ۱۳:‏۱‏۔‏

مینارِنگہبانی ستمبر ۱

‏”‏ہم سب خوش رہنا چاہتے ہیں۔ آپ کے خیال میں جن چیزوں کا یہاں ذکر کِیا گیا ہے کیا وہ واقعی خوشی بخش سکتی ہیں؟ [‏متی ۵:‏۴الف،‏ ۶ الف، ۱۰ الف پڑھیں۔ اسکے بعد جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ پہاڑی وعظ کے ان مشہور الفاظ کا مطلب بیان کرتا ہے۔ نیز یہ اس نکتے پر بھی گفتگو کرتا ہے کہ خوش رہنے کیلئے اَور کیا کرنے کی ضرورت ہے۔“‏

جاگو!‏ ستمبر ۸

‏”‏ایک اندازے کے مطابق ہر چوتھا شخص اپنی زندگی میں کسی نہ کسی وقت ذہنی بیماری کا شکار ہوگا۔ ہم میں سے بیشتر کسی ایسے شخص کو جانتے ہونگے جو اس مرض میں مبتلا ہے۔ [‏مضمون کھول کر دکھائیں۔]‏ اگر ہمارا کوئی عزیز ایسی حالت میں مبتلا ہے تو یہ مضمون مفید مشورے پیش کرتا ہے کہ ایسی صورت میں ہم کیا کر سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں