یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏04 ص.‏ 6
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
خدم 7/‏04 ص.‏ 6

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی جولائی ۱۵

‏”‏اگر اس تصویر میں بیان‌کردہ واقعہ آج کی خبروں میں بیان کِیا جائے تو بیشتر لوگ پریشان ہو جائینگے۔ آپ کا اس کی بابت کیا خیال ہے؟ [‏مرقس ۴:‏۳۹ پڑھیں۔ اسکے بعد جواب دینے دیں۔]‏ اِس بات کا کیا ثبوت ہے کہ جو معجزات یسوع نے کئے وہ مستند تھے؟ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ اِس سوال کا بغور جائزہ پیش کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ جولائی ۲۲

‏”‏آج کی دُنیا میں، مجرم اشخاص متواتر سادہ لوگوں کو دھوکا دینے کے نئے نئے منصوبے تیار کرتے رہتے ہیں۔ کیا آپ اس سے پریشان ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اویک!‏ کا یہ شمارہ چند بنیادی احتیاطی تدابیر پر بات کرتا ہے جو ہمیں خود کو ایسی دھوکادہی سے بچانے میں مدد دے سکتی ہیں۔“‏ پڑھیں امثال ۲۲:‏۳‏۔‏

مینارِنگہبانی اگست ۱

‏”‏انسانوں کے اسقدر منقسم ہونے کی وجہ سے بعض یہ محسوس کرتے ہیں کہ عالمی امن حاصل کرنے کا واحد طریقہ عالمی حکومت ہے۔ کیا آپ کے خیال میں ایسا ممکن ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ اس کے بعد دانی‌ایل ۲:‏۴۴ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ اِس بات پر بحث کرتا ہے کہ اس وقت خدا کی بادشاہت کیا کر رہی ہے اور کیسے یہ بہت جلد عالمی امن لائیگی۔“‏

جاگو!‏ اگست ۸

‏”‏جب ہم بچوں کیساتھ بدسلوکی کی بابت سنتے ہیں تو ہم سب پریشان ہو جاتے ہیں۔ شاید آپ نے سوچا ہو کہ ’‏کیا خدا واقعی پرواہ کرتا ہے؟‘‏ [‏جواب دینے دیں۔ اس کے بعد زبور ۷۲:‏۲۱-‏۱۴ پڑھیں۔]‏ یہ مضمون بیان کرتا ہے کہ خدا بچوں کی بابت کیسا محسوس کرتا ہے اور کیسے وہ بہت جلد بدسلوکی کا شکار تمام لوگوں کیلئے دائمی چھٹکارا فراہم کریگا۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں