یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏03 ص.‏ 5
  • براہِ‌مہربانی فوراً ملاقات کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • براہِ‌مہربانی فوراً ملاقات کریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • ملتا جلتا مواد
  • دیر نہ کریں!‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • حصہ ۱۱:‏ واپسی ملاقاتیں کرنے میں نئے مبشر کی مدد کرنا
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • سوالی بکس
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • واپسی ملاقاتیں کرنے کے لئے دلیری حاصل کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
خدم 12/‏03 ص.‏ 5

براہِ‌مہربانی فوراً ملاقات کریں

کن سے فوراً ملاقات کریں؟ اُن اشخاص سے جنہوں نے لٹریچر کی یا باقاعدہ رسالہ لینے کی درخواست کی ہے یا جو چاہتے ہیں کہ کوئی گواہ اُنکے گھر ملاقات کیلئے آئے۔ ایسی درخواستیں کہاں سے آتی ہیں؟ ایسے اشخاص کی طرف سے جو بذریعہ ڈاک، ٹیلیفون یا ہمارے باضابطہ انٹرنیٹ ویب سائٹ پر برانچ دفتر سے رابطہ کرتے ہیں۔ جب ایسی دلچسپی دکھائی جاتی ہے تو برانچ دفتر مقامی کلیسیا کو ایس-‏۷۰ فارم پر مطلع کرتا ہے جو اس سُرخی کے ساتھ ایک سلپ ہوتی ہے ”‏براہِ‌مہربانی اس شخص سے ملاقات کرنے کیلئے ایک لائق پبلشر کا بندوبست کریں۔“‏ جب بزرگوں کو ایک ایس-‏۷۰ فارم ملتا ہے تو اسے فوراً کسی ایسے پبلشر کو دینا چاہئے جو دلچسپی کی پیروی کرنے کیلئے مستعدی سے ملاقات کرتا ہے۔ اگر پبلشر کو وہ شخص گھر پر نہیں ملتا تو وہ ٹیلیفون کے ذریعے رابطہ کرنے کی کوشش کر سکتا ہے یا ہوشیاری سے ایک نوٹ چھوڑ سکتا ہے۔ اگر آپکو ایسی ملاقات کرنے کیلئے کہا جاتا ہے تو دلچسپی دکھانے والے شخص سے فوراً رابطہ کرنے کی کوشش کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں