یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏03 ص.‏ 2
  • خدمتی اجلاس کا شیڈول

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدمتی اجلاس کا شیڈول
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از ستمبر ۸
  • ہفتہ شروع از ستمبر ۱۵
  • ہفتہ شروع از ستمبر ۲۲
  • ہفتہ شروع از ستمبر ۲۹
  • ہفتہ شروع از اکتوبر ۶
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
خدم 9/‏03 ص.‏ 2

خدمتی اجلاس کا شیڈول

ہفتہ شروع از ستمبر ۸

گیت ۴

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری  سے مخصوص اعلانات۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ آئندہ ہفتے خدمتی اجلاس کی تیاری کیلئے گزشتہ سال کی سرکٹ اسمبلی کے پروگرام کے نوٹس پر نظرثانی کریں۔ صفحہ ۴ کی تجاویز کو استعمال کرتے ہوئے، ستمبر ۱۵ کے مینارِنگہبانی اور ستمبر ۲۲ کے اویک!‏ کو پیش کرنے کیلئے دو مظاہرے کرائیں جن میں سے ایک میں ایک طالبعلم یا والدین میں سے کسی ایک کو اُستاد سے بات کرتے ہوئے دکھائیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏خاندانی خوشی کی کتاب استعمال کریں۔“‏ بزرگ دو پبلشروں کے ساتھ ایک مضمون پر گفتگو کرتا ہے۔ دوسروں کو یہ سمجھنے میں مدد دینے کے نصب‌اُلعین پر توجہ دلائیں کہ خاندانی خوشی کا راز بائبل مشورت پر عمل کرنے میں پنہاں ہے۔ (‏دیکھیں خاندانی خوشی، صفحہ ۹-‏۱۲‏۔)‏ دو مجوزہ پیشکشوں کا مظاہرہ پیش کریں۔‏

۱۵ منٹ:‏ برانچ آفس کی طرف سے اگست ۱۵، ۲۰۰۳ کے خط پر مبنی دو بزرگوں کے مابین بات‌چیت۔‏

گیت ۱۴ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از ستمبر ۱۵

گیت ۱۵

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ۔‏

۱۰ منٹ:‏ گزشتہ سال ہماری کارگزاری کیسی رہی؟ خدمتی نگہبان ۲۰۰۳ کے خدمتی سال کی کلیسیائی رپورٹ کے نمایاں حصوں کا اعادہ کرتا ہے۔ کلیسیا کی اچھی کارگزاری کی تعریف کریں۔ سرکٹ اوورسیئر کی گزشتہ رپورٹ سے مناسب نکات کو شامل کریں۔ آئندہ سال کے لئے ایک یا دو قابلِ‌رسائی نصب‌اُلعین کا ذکر کریں۔‏

۲۵ منٹ:‏ ’‏یہوواہ پر توکل کر اور نیکی کر۔‘‏ (‏زبور ۳۷:‏۳‏)‏ مندرجہ‌ذیل سوالات پر مبنی سامعین کیساتھ گفتگو جو کہ گزشتہ خدمتی سال کے سرکٹ اسمبلی پروگرام کے اہم نکات کو نمایاں کرتے ہیں۔ سامعین کو تبصرہ کرنے کی دعوت دیں کہ وہ کیسے اہم نکات کا ذاتی طور پر یا خاندانی طور پر اطلاق کرنے کے قابل ہوئے تھے۔ پروگرام کے اِن حصوں کو نمایاں کریں:‏ (‏۱)‏ ”‏یہوواہ پر توکل ظاہر کرنا۔“‏ زندگی کے ہر پہلو میں یہوواہ پر توکل ظاہر کرنا کیوں ضروری ہے؟ (‏آئی‌ٹی-‏۲ صفحہ ۵۲۱)‏ واچ ٹاور پبلیکیشنز انڈیکس کیسے ہماری مدد کر سکتا ہے؟ (‏۲)‏ ”‏زندگی کی بے‌ثباتی سے خبردار رہیں۔“‏ (‏واعظ ۲:‏۴-‏۸،‏ ۱۱‏)‏ ہمیں کونسے بیکار کاموں سے خبردار رہنا چاہئے اور ہم یہ کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏۳)‏ ”‏بدی سے کنارہ کرو اور نیکی کو عمل میں لائیں۔“‏ یہوواہ کے معیاروں پر چلنا کیوں ضروری ہے؟ (‏یسع ۵:‏۲۰‏)‏ ہمیں نیکی کے کونسے کاموں میں مشغول رہنا چاہئے؟ (‏۴)‏ ”‏یہوواہ پر بھروسا رکھنا۔“‏ کیا چیز ہمیں مشکلات اور آزمائشوں کے تحت ثابت‌قدم رہنے میں مدد دیگی؟ ہمیں کچھ معاملات کو یہوواہ پر چھوڑ دینے کی ضرورت کیوں ہے؟ (‏۵)‏ ”‏کیا آپ خدا کی بادشاہی کے لائق ٹھہرینگے؟“‏ (‏کل ۱:‏۱۰‏)‏ بائبل کی کونسی مثالیں ہمیں یہوواہ کے لائق چال چلنے کی تحریک دیتی ہیں؟ (‏۶)‏ ”‏یہوواہ کے وعدوں پر اعتماد رکھیں۔“‏ ایسا کرنا ہماری زندگیوں کو کیسے متاثر کریگا؟‏

گیت ۵۷ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از ستمبر ۲۲

گیت ۲۲۲

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ صفحہ ۴ کی تجاویز استعمال کرتے ہوئے اکتوبر ۱ کے مینارِنگہبانی اور اکتوبر ۸ کے اویک!‏ کو پیش کرنے کیلئے دو مظاہرے کرائیں۔ ایک بزرگ اور ایک معذور پبلشر کو ٹیلیفون پر گواہی دیتے ہوئے دکھائیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۲۵ منٹ:‏ ”‏نوجوانو!‏ مستقبل کیلئے عمدہ بنیاد ڈالیں۔“‏aایک بزرگ فراہم‌کردہ سوالات استعمال کرتے ہوئے بات‌چیت کرتا ہے۔ پیراگراف ۵ پر بات کرتے ہوئے، کُل‌وقتی خدمت کی خوشیاں اور برکات بیان کریں۔‏

گیت ۳۳ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از ستمبر ۲۹

گیت ۵۱

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔ پبلشروں کو ستمبر کی رپورٹ ڈالنے کی یاددہانی کرائیں۔ اکتوبر کیلئے لٹریچر کی پیشکش کی بابت بتائیں۔ تقاضا بروشر سے بائبل مطالعہ شروع کرنے کے سلسلے میں مختصر مظاہرہ پیش کریں۔‏

۱۵ منٹ:‏ کیا تمام مذاہب خدا کے حضور قابلِ‌قبول ہیں؟ ریزننگ بُک پر مبنی سامعین کے ساتھ گفتگو۔ اس نکتے پر دوسروں کے ساتھ کیسے بات کی جا سکتی ہے۔ (‏آرایس ص.‏ ۳۲۲، ۳۲۳)‏ چند ایسے طریقوں کی بابت بیان کریں جن سے سچے مذہب کی شناخت ہو سکتی ہے۔ (‏آرایس ص.‏ ۳۲۸-‏۳۳۰)‏ ہماری خدمتگزاری دوسروں کو ایسی پرستش کا انتخاب کرنے میں مدد دیتی ہے جو خدا کو قابلِ‌قبول ہے۔—‏کل ۱:‏۹، ۱۰‏۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏فروتنی کا لباس پہنیں۔“‏bصحائف کے اطلاق کے سلسلے میں سامعین کو تبصرے کرنے کی دعوت دیں۔‏

گیت ۵۵ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از اکتوبر ۶

گیت ۱۴

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ اس مہینے ہم بائبل مطالعے شروع کرنے کیلئے خصوصی کوشش کرینگے۔ مختصراً مئی ۲۰۰۲ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری، کے صفحہ ۱، پیراگراف ۱ کا اعادہ کریں۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏پہلی چیزوں کو پہلا درجہ دینے کا یقین کر لیں!‏“‏ ستمبر ۱، ۱۹۹۸ کے واچ‌ٹاور کے صفحہ ۱۹ کے عنوان پر مبنی سامعین کیساتھ گفتگو اور تقریر۔ اگلے چند مہینوں کیلئے ترتیب دئے جانے والے تھیوکریٹک انتظامات کی تاریخیں بیان کریں اور سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ اپنے اپنے کیلنڈر پر نشان لگا لیں۔ سامعین سے سنیں کہ روحانی فراہمیوں سے غیرحاضر نہ رہنے کے سلسلے میں وہ کیا کرتے ہیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ساتھیوں کے دباؤ کا مقابلہ کرنا۔ ایک ایسے بزرگ یا خدمتگزار خادم کو انٹرویو کریں جسکی پرورش مسیحی گھرانے میں ہوئی ہے۔ فروری ۱۵، ۲۰۰۳ کے مینارِنگہبانی سے منتخب نکات کا ذکر کریں۔ بھائی کو سکول میں کس دباؤ کا سامنا تھا؟ (‏ص.‏ ۲۴ پ.‏ ۳؛ ص.‏ ۲۵ پ.‏ ۴، ۵)‏ کیا اُسے دوسروں کی طرف سے منفی اثرات کا سامنا کرنا پڑا تھا؟ (‏ص.‏ ۲۶ پ.‏ ۴-‏۶)‏ کیا آپکو ابھی تک دوستوں کے دباؤ کا سامنا ہے؟ اُنکا ساتھ نہ دینے میں کس چیز نے آپکی مدد کی تھی؟ تقریر کے اختتام پر اگست ۱، ۱۹۹۹ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۲۴، ۲۵ کے مواد کو استعمال کرتے ہوئے اچھی رفاقت رکھنے کے فوائد کو نمایاں کریں۔‏

گیت ۱۵ اور اختتامی دُعا۔‏

‎]فٹ‌نوٹس[‎

a تمہید کو ایک منٹ سے کم رکھیں اور اسکے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

b تمہید کو ایک منٹ سے کم رکھیں اور اسکے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں