یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏03 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
خدم 6/‏03 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی جون ۱۵

‏”‏بعض لوگ محسوس کرتے ہیں کہ یسوع تاریخ کی ایک عظیم‌ترین ہستی تھا۔ دیگر یہ سوال کرتے ہیں کہ آیا وہ کبھی زمین پر آیا بھی تھا یا نہیں۔ آپکے خیال میں اس سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ ہم اُسکی بابت کیا ایمان رکھتے ہیں؟ [‏جواب سننے کے بعد اعمال ۴:‏۱۲ پڑھیں۔]‏ اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ یسوع واقعی اس زمین پر آیا تھا؟ یہ رسالہ اس سوال کا جائزہ لیتا ہے۔“‏

جاگو!‏ جون ۲۲

‏”‏بہت سے لوگ ماحول کی بابت پریشان ہیں۔ آپکے خیال میں کیا دُنیا کے برساتی جنگلات کو بچانا ممکن ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ برساتی جنگلات کو بچانے کی حالیہ کاوشوں پر بات‌چیت کرتا ہے۔ نیز یہ بتاتا ہے کہ خدا کا یہ شاندار وعدہ کیسے تکمیل پائیگا۔“‏ یسعیاہ ۱۱:‏۹ پڑھیں۔‏

مینارِنگہبانی جولائی ۱

‏”‏انسانوں کے طور پر ہماری سب سے بنیادی ضرورت محبت کرنا اور محبت پانا ہے۔ [‏صفحہ ۴ پر تصویری عبارت پڑھیں۔]‏ تاہم، کیا آپ نے غور کِیا ہے کہ جدید معاشرہ دیگر چیزوں کو اہمیت دیتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ حقیقی محبت کیا ہے اور اسے کیسے پیدا کِیا جا سکتا ہے۔“‏ پہلا کرنتھیوں ۱۳:‏۲ پڑھیں۔‏

جاگو!‏ جولائی ۸

‏”‏بیشتر لوگ احمقانہ تشدد کے واقعات میں اضافے کا تجربہ کرتے ہیں۔ [‏مقامی واقعہ کی مثال دیں اور جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ ایسے پہلوؤں کا جائزہ لیتا ہے جو پُرتشدد جرائم کا باعث بنتے ہیں۔ یہ رسالہ مزید بیان کرتا ہے کہ خدا کیسے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جرم اور تشدد کو ختم کریگا۔“‏ زبور ۳۷:‏۱۰، ۱۱ پڑھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں