یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏02 ص.‏ 18
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
خدم 11/‏02 ص.‏ 18

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مِینارِنگہبانی نومبر ۱۵

‏”‏شاید کچھ یہ سوچیں کیا ہمیں پرستش کے لئے مندروں اور چرچوں میں جانے کی ضرورت ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں]‏ غور کریں کہ بائبل اِس موضوع کے بارے میں کیا کہتی ہے۔ [‏اعمال ۱۷:‏۲۴ پڑھیں۔]‏ کیا ہمیں پرستش کے لئے کسی خاص جگہ کی ضرورت ہے؟ یہ رسالہ اِس سوال کا صحیفائی جواب دیتا ہے۔“‏

جاگو!‏ نومبر ۲۲

‏”‏آپ کے خیال میں کِیا سائنس ایک دن بیماری اور مرض کا خاتمہ کر دیگی؟ [‏جواب دینے دیں]‏ اویک!‏ کا یہ شمارہ سائنس کی کچھ ترقیوں کا جائزہ لیتا ہے۔ اور یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ صرف خالق کے پاس بیماری اور موت کو ختم کرنے کی طاقت ہے۔“‏ زبور ۱۴۶:‏۳-‏۵ پڑھیں اور رسالہ پیش کریں۔‏

مِینارِنگہبانی دسمبر ۱

‏”‏آجکل ہر ایک کو کافی پیسہ کمانا مشکل لگتا ہے اور چرچوں کے بارے میں یہ بات سچ ہے کہ وہ مسلسل اَور زیادہ عطیات کی درخواست کرتے ہیں۔ کیا آپ اس سے پریشان ہوتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر ۱-‏تھسلنیکیوں ۲:‏۹ پڑھیں۔]‏ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ ظاہر کرتا ہے کہ بائبل اِسکے بارے میں کِیا کہتی ہے۔“‏

جاگو!‏ دسمبر ۸

‏”‏بہتیرے دہشت‌گردی کے خطرات کی وجہ سے سوچتے ہیں کہ کِیا جہاز سے سفر کرنے میں خطرہ ہے۔ کیا آپ اس کے بارے میں فکر کرتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں]‏ بائبل تسلیم کرتی ہے کہ کوئی بھی حادثے سے محفوظ نہیں ہے۔ [‏واعظ ۹:‏۱۱ پڑھیں۔]‏ تاہم، اویک!‏ کا یہ شمارہ بتاتا ہے کہ آپ جہاز میں سفر کے دوران اپنے اطمینان کو کس طرح بڑھا سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں