یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏02 ص.‏ 12
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
خدم 5/‏02 ص.‏ 12

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مِینارِنگہبانی مئی ۱۵

‏”‏آپکے خیال میں کیا خدا کو جاننا ممکن ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ آپ اس بات سے ضرور اتفاق کرینگے کہ کسی انجانے شخص پر اعتماد کرنا مشکل ہوتا ہے۔ درحقیقت، بائبل ہمیں خدا کو ڈھونڈنے کی حوصلہ‌افزائی کرتی ہے۔ [‏اعمال ۱۷:‏۲۷ پڑھیں۔]‏ یہ مضامین ظاہر کرتے ہیں کہ ہم خدا کو بہتر طور پر کیسے جان سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ مئی ۲۲

‏”‏عالمی لیڈروں نے ہمارے مسائل کو حل کرنے کی کوشش میں کئی نظریات آزمائے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک نئی تجویز عالمگیریت کہلاتی ہے۔ اس رسالے میں آپ پڑھ سکتے ہیں کہ آپکی زندگی کیسے اس نئی کوشش سے شاید پہلے ہی متاثر ہو رہی ہے۔ آپ ایک عالمی حل کی بابت بھی پڑھ سکیں گے جسکی پیشینگوئی بائبل میں کی گئی ہے۔“‏ اسکے بعد متی ۶:‏۹، ۱۰ پڑھیں۔‏

مِینارِنگہبانی جون ۱

‏”‏حالیہ واقعات نے بہتیرے لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کِیا ہے کہ معصوم لوگ قبل‌ازوقت موت کا شکار کیوں ہو جاتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ لوگ کیوں مرتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں اور پھر صفحہ ۷ پر موجود چارٹ پر توجہ دلائیں۔]‏ کیا آپ یہ جاننا چاہینگے کہ بائبل ایک عام باطل عقیدے کی بابت کیا بیان کرتی ہے؟“‏ اگر ممکن ہو تو رسالے میں دئے جانے والے ایک صحیفے کا اقتباس پڑھیں۔‏

جاگو!‏ جون ۸

‏”‏بہتیرے لوگ محسوس کرتے ہیں کہ مذہب اور سائنس ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں۔ بعض تو یہ بھی خیال کرتے ہیں کہ سائنسی رُجحان رکھنے والے شخص کا خدا پر ایمان رکھنا ممکن نہیں۔ آپ اس سلسلے میں کیسا محسوس کرتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ جاگو!‏ اس مضمون پر بڑی علمی بات‌چیت کرتا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں