یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏01 ص.‏ 13
  • دی نیو ورلڈ سوسائٹی اِن ایکشن پر ایک تاریخی نظر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دی نیو ورلڈ سوسائٹی اِن ایکشن پر ایک تاریخی نظر
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک مشکل کام جو پاک روح کی مدد سے انجام پایا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ‏”‏مشکلات کے تحت وفادار“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • تعلیم‌وتربیت اور تحریک‌وتقویت فراہم کرنے والے آلات
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
خدم 8/‏01 ص.‏ 13

دی نیو ورلڈ سوسائٹی اِن ایکشن پر ایک تاریخی نظر

جب آپ ۱۹۵۴ میں بننے والی اِس فلم کو دیکھتے ہیں تو درج‌ذیل سوالات کے جوابات کی بابت سوچیں:‏ ‏(‏۱)‏ اس فلم کو کیوں بنایا گیا تھا اور اِس سے کیا مقصد انجام پایا؟ ‏(‏۲)‏ یہوواہ کے گواہ کونسی مطبوعات شائع کرتے ہیں، کن کیلئے اور کیوں؟ ‏(‏۳)‏ آجکل شائع ہونے والے مینارِنگہبانی رسالے کے اعدادوشمار کا موازنہ ۱۹۵۴ میں شائع ہونے والے رسالے کیساتھ کیسے کِیا جا سکتا ہے؟ ‏(‏۴)‏ حالیہ برسوں میں ہمارے چھپائی کے نظام کو کیسے جدید بنایا گیا ہے؟ ‏(‏۵)‏یانکی سٹیڈیم میں ہونے والے ۱۹۵۳ کے بین‌الاقوامی کنونشن کے بارے میں آپکو کونسی چیز متاثر کرتی ہے؟ ‏(‏۶)‏فلم کے شروع میں دکھایا جانے والا شہر کونسا تھا اور اُسکی بابت کونسی غیرمعمولی چیزیں آپکے دیکھنے میں آئی ہیں؟ ‏(‏۷)‏ کس چیز سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارا کام کسی ایک قوم، قومیت یا ایک طبقے کیلئے نہیں ہے؟ ‏(‏۸)‏ آپ نے یہوواہ کی تنظیم کو رواں‌دواں رکھنے والی پُرمحبت روح کو کن طریقوں سے سمجھا ہے؟ (‏زبور ۱۳۳:‏۱‏)‏ ‏(‏۹)‏ آپ کے خیال میں ۱۹۵۰ کے دہے میں نئی عالمگیر سوسائٹی کی کارگزاری کے تاریخی پس‌منظر پر کون توجہ دینا پسند کرینگے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں