یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏98 ص.‏ 2
  • خدمتی اجلاس برائے فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدمتی اجلاس برائے فروری
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از فروری ۲
  • ہفتہ شروع از فروری ۹
  • ہفتہ شروع از فروری ۱۶
  • ہفتہ شروع از فروری ۲۳
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
خدم 2/‏98 ص.‏ 2

خدمتی اجلاس برائے فروری

ہفتہ شروع از فروری ۲

گیت ۱۶۶

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں سے منتخب اعلانات۔ تھیوکریٹک خبریں۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏یہوواہ کے گواہ—‏حقیقی مبشر۔“‏ سوالاًجواباً۔ ستمبر ۱، ۱۹۹۲ کے واچ‌ٹاور کے صفحہ ۱۹ پر بکس پر نظرثانی کریں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏ہر پیاسے شخص کو دعوت دیں۔“‏ یہ ظاہر کرتے ہوئے مضمون کا اعادہ کریں کہ مجوزہ پیشکشوں کو دلچسپی اُبھارنے اور سامعین کو تحریک دینے کیلئے کیسے ترتیب دیا گیا ہے۔ ایک بالغ سے پیراگراف ۲-‏۳ یا ۴-‏۵ کا مظاہرہ کرائیں اور ایک نوجوان سے پیراگراف ۶ کا مظاہرہ کرائیں۔ ہر پبلشر کو ۲۰ روپے میں سچائی کی کتاب کی تقسیم کا ذکر کرنا چاہئے۔‏

گیت ۲۰۸ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از فروری ۹

گیت ۹۶

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ۔‏

۱۵ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏شادیاں جو یہوواہ کو جلال دیتی ہیں۔“‏ ایک بزرگ کے ذریعے اگست ۱۹۹۷ کے مینارِنگہبانی کے صفحات ۲۹-‏۳۱ پر مبنی تقریر۔ مضمون بائبل کی متوازن مشورت پیش کرتا ہے جو آپ کے علاقے کی شادی کی مختلف رسومات کے باوجود قابلِ‌عمل ہے۔ بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں جب وہ کسی مسیحی شادی میں شریک ہوتے ہیں تو ان صحیفائی نکات کا اطلاق کریں اس طرح ہم یہوواہ کیلئے جلال کا باعث بن سکتے ہیں۔‏

گیت ۲۲۰ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از فروری ۱۶

گیت ۷۵

۵ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ آپ کو کلیسیائی اجلاسوں پر حاضر ہونے کی ضرورت کیوں ہے۔ بزرگ تمام اجلاسوں پر باقاعدہ حاضری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، اگست ۱۵، ۱۹۹۳ کے واچ‌ٹاور کے صفحات ۸-‏۱۱ کے اہم نکات پر بات‌چیت کرتا ہے۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏ہر روز“‏ اپنی مخصوصیت کے مطابق زندگی بسر کرنا۔ ایک بزرگ کے ذریعے مئی ۱۹۹۵ کے مینارِنگہبانی کے صفحات ۱۳-‏۱۷ پر مبنی تقریر۔ بھائیوں کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ یہوواہ کیلئے ہماری مخصوصیت میں کیا کچھ شامل ہے۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏یہوواہ میرا مددگار ہے۔“‏ ایک بزرگ کے ذریعے پُرجوش، حوصلہ‌افزا تقریر۔‏

گیت ۱۵ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از فروری ۲۳

گیت ۴

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ مارچ کے لئے لٹریچر پیشکش پر نظرثانی کریں۔ نومبر ۱۹۹۶ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۵ سے نکات کو استعمال کرتے ہوئے، علم کی کتاب پیش کرنے کے لئے ایک یا دو خیالات کا تذکرہ کریں۔ گھریلو بائبل مطالعے شروع کرانے کے نشانے پر زور دیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏اگر یہ نتیجہ‌خیز ثابت ہوتی ہے تو اُسے استعمال کریں!‏“‏ سوالاًجواباً۔ حاضرین میں سے ایک یا دو تجربہ‌کار پبلشروں کو اُن پیشکشوں پر مختصراً تبصرہ کرنے کی دعوت دیں جنہیں اُنہوں نے پیشکشوں کی سادگی اور نتیجہ‌خیز ہونے کی وجہ سے استعمال کرنا جاری رکھا ہے۔ اس کے بعد بعض سے اُن حالیہ مجوزہ طریقوں پر تبصرہ سنیں جو ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں تھیں اور جو مؤثر ثابت ہوئی ہیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ اپنی پیشکشوں کی مشق کریں۔ سکول گائیڈبُک، کے صفحات ۹۸-‏۹۹، پیراگراف ۸-‏۹ پر مبنی مختصر تقریر۔ اپنی پیشکشوں کا تجزیہ کرنے اور زیادہ مؤثر بننے کے طریقے تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیں۔ دو بہنوں سے مظاہرہ کرائیں کہ جوکچھ اُنہوں نے دروازے پر کِیا وہ کیسے اُس کا تجزیہ کرتی ہیں اور یہ بات‌چیت کرتی ہیں کہ وہ کیسے بہتری پیدا کر سکتی ہیں۔ وہ ایک دوسرے کو مفید مشورے دیتے ہوئے اُس پیشکش کو پرکھنے کیلئے مختصر مشقی سیشن بھی منعقد کرتے ہیں جسے وہ اگلی مرتبہ استعمال کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ چیئرمین اپنی پیشکشوں کا تجزیہ اور مشق کرنے کیلئے سب کی حوصلہ‌افزائی کرتے ہوئے اختتام کرتا ہے۔‏

گیت ۱۰۳ اور اختتامی دُعا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں