یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏98 ص.‏ 2
  • تھیوکریٹک خبریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک خبریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
خدم 2/‏98 ص.‏ 2

تھیوکریٹک خبریں

لائبیریا:‏ منروویا کا برانچ دفتر خانہ‌جنگی کے نتیجے میں ۱۵ مہینے بند رہنے کے بعد، یکم ستمبر کو دوبارہ کھولا گیا تھا۔ اُنہوں نے ستمبر میں ۱،۹۷۷ پبلشروں کی ایک نئی ہمہ‌وقت انتہائی تعداد کی رپورٹ دی۔‏

موزمبیق:‏ ستمبر میں ۲۸،۰۰۵ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد حاصل کی گئی تھی۔ مئی ۱۹۷۵ میں گزشتہ انتہائی تعداد ۲۵،۷۹۰ تھی لہٰذا موزمبیق کی تھیوکریٹک تاریخ میں یہ ایک سنگِ‌میل ہے۔‏

نیپال:‏ ستمبر میں ۳۰۶ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد حاصل کی گئی تھی۔ اس وقت تقریباً ۵۰۰ بائبل مطالعے کروائے جا رہے ہیں۔‏

سینٹ ہلیناہ:‏ اس جزیرے میں ہر گھرانے کو بادشاہتی خبر نمبر ۳۵ کی ایک کاپی دی گئی تھی۔‏

کئی ممالک نے گزشتہ سال کی اوسط کے مقابلے میں پبلشروں کی تعداد میں ۵ فیصد اضافے کی نئی انتہائی تعداد کے ساتھ خدمتی سال کا آغاز کِیا:‏ ہانگ کانگ، ۴،۲۳۰؛ مڈغاسکر ۸،۷۴۹؛ (‏۹۱۲ ریگولر پائنیرز کی انتہائی تعداد کیساتھ)‏ تائیوان، ۳،۴۹۷۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں