یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏97 ص.‏ 2
  • خدمتی اجلاس برائے اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدمتی اجلاس برائے اگست
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از اگست ۴
  • ہفتہ شروع از اگست ۱۱
  • ہفتہ شروع از اگست ۱۸
  • ہفتہ شروع از اگست ۲۵
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
خدم 8/‏97 ص.‏ 2

خدمتی اجلاس برائے اگست

ہفتہ شروع از اگست ۴

گیت ۱۶

۷ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے منتخب اعلانات۔ ماہ مئی کی ملکی اور مقامی کلیسیا کی میدانی خدمتی رپورٹ پر تبصرہ کریں۔‏

۱۳ منٹ:‏ ”‏اجلاس اچھے کاموں کی ترغیب دیتے ہیں۔“‏ سوالاًجواباً۔ اجلاسوں سے پہلے اور بعد میں تقویت‌بخش بات‌چیت کرنے کے فوائد کو ظاہر کریں۔—‏سکول گائیڈ بُک، کے صفحہ ۸۲، پیراگراف ۱۷-‏۱۸ کو دیکھیں۔‏

۲۵ منٹ:‏ ”‏افزائش کیلئے یہوواہ پر توکل کریں۔“‏ تقریر اور مظاہرے۔ جہاں بروشر پیش کئے گئے ہیں وہاں واپسی ملاقات کرنے کی ضرورت پر زور دیں۔ دو اچھی طرح سے تیار مظاہرے کروائیں جو یہ ظاہر کریں کہ مطالعے کیسے شروع کئے جائیں۔ مارچ ۱۹۹۷ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے ضمیمے کے پراگراف ۷-‏۱۱ کی تجاویز کو شامل کریں۔‏

گیت ۷۸ اور اختتامی دُعا

ہفتہ شروع از اگست ۱۱

گیت ۲۰

۵ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏عمررسیدہ باز آئے بغیر منادی کرتے ہیں۔“‏ سوالاًجواباً۔ جولائی ۱، ۱۹۸۸، کے واچ‌ٹاور، صفحہ ۱۳ سے عمررسیدہ دادی کے تجربے کو شامل کریں جس نے امدادی پائنیر خدمت کی۔‏

۲۵ منٹ:‏ ”‏۱۹۹۷ ’‏خدا کے کلام پر ایمان‘‏ ڈسٹرکٹ کنونشن۔“‏ (‏پیراگراف ۱-‏۱۷)‏ سوالاًجواباً۔ پیراگراف ۶، ۸، ۱۱ اور ۱۲ پڑھیں۔ احتیاط کے ساتھ اپنی حیادار مسیحی وضع‌قطع اور چال‌چلن کو برقرار رکھنے اور اپنے بچوں کی صحیح نگرانی کرنے کی صحیفائی اہمیت پر زور دیں۔ جب نشستوں کی بات آتی ہے تو خاص طور پر شائستگی اور دوسروں کے لئے پاس‌ولحاظ دکھانے کی ضرورت پر زور دیں۔ ”‏ڈسٹرکٹ کنونشن کی یادہانیوں“‏ پر نظرثانی کرتے ہوئے ایک مختصر سی تقریر کے ساتھ اختتام کریں۔‏

گیت ۷۱ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از اگست ۱۸

گیت ۱۴

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۲۵ منٹ:‏ وین سم‌وَن یُو لَو ڈائیز، بروشر استعمال کرتے ہوئے واپسی ملاقاتیں کریں۔ ظاہر کریں کہ کیسے ایک سوال اُٹھائیں اور جواب کیلئے بروشر کا حوالہ دیں۔ مثال کے طور پر، بروشر درجہ‌ذیل سوالوں کا جواب دیتا ہے:‏ کیا مُردوں کیلئے کوئی اُمید ہے؟ (‏صفحات ۵-‏۶)‏ کیا غمزدہ ہونا غلط ہے؟ (‏صفحات ۸-‏۹)‏ ایک شخص غم کا کیسے مقابلہ کر سکتا ہے؟ (‏صفحہ ۱۸)‏ دوسرے کیسے مدد کر سکتے ہے؟ (‏صفحات ۲۰-‏۲۳)‏ بچوں کی موت کی بابت سمجھنے میں کیسے مدد کی جا سکتی ہے؟ (‏صفحہ ۲۵)‏ بائبل کیا تسلی دیتی ہے؟ (‏صفحہ ۲۷)‏ اِسکے بعد، دو لائق پبلشروں کیساتھ مختصراً بات‌چیت کریں کہ اُنہوں نے موت کی بابت عام طور پر پوچھے گئے سوالوں کا جواب دینے کیلئے اس بروشر کو کیسے استعمال کِیا ہے۔ مظاہرہ کروائیں کہ واپسی ملاقات کرتے ہوئے اس بروشر کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔‏

گیت ۹۴ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از اگست ۲۵

گیت ۲۳

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ سب کو یادہانی کرائیں کہ میدانی خدمتگزاری کی رپورٹ ڈال دیں۔ ستمبر ۶ اور ۱۱ کیلئے خاص خدمتی انتظامات کا اعلان کریں۔ ”‏نیا سپیشل اسمبلی ڈے پروگرام“‏ پر نظرثانی کریں۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏سکول سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں۔“‏ والد، دسمبر ۲۲، ۱۹۹۵، اویک!‏ کے صفحات ۷-‏۱۱ سے مفید نکات شامل کرتے ہوئے، اس مضمون پر بچوں کیساتھ بات‌چیت کرتا ہے۔‏

۲۰ منٹ:‏ ایک مقصد کیساتھ منادی کریں۔ ایک بزرگ اور ایک یا دو خدمتگزار خادم آور منسٹری کتاب کے صفحات ۸-‏۱۲ پر نظرثانی کرتے ہیں۔ ایسی پُرزور وجوہات پر توجہ مبذول کرائیں کہ کیوں ہمیں اپنی خدمتگزاری کی بابت مثبت، ترقی‌پسندانہ رُجحان رکھنا اور ہمیشہ تنظیم کیساتھ پوری طرح تعاون کرنا چاہئے۔‏

گیت ۱۰۰ اور اختتامی دُعا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں