یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏96 ص.‏ 3
  • میموریل کی یاددہانیاں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • میموریل کی یاددہانیاں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • ملتا جلتا مواد
  • میموریل یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • میموریل کیلئے یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
  • میموریل کی یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • میموریل کیلئے یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
خدم 3/‏96 ص.‏ 3

میموریل کی یاددہانیاں

منگل، اپریل ۲ کو میموریل تقریب سے قبل مندرجہ‌ذیل معاملات توجہ کے حامل ہیں:‏

▪ مقرر سمیت، ہر ایک کو تقریب کے صحیح وقت اور مقام کی بابت مطلع کر دینا چاہئے۔‏

▪ صحیح قسم کی روٹی اور مے موجود اور تیار ہونی چاہئے۔—‏دیکھیں فروری ۱۹۸۵، مینارِگنہبانی، صفحہ ۳۰۔‏

▪ ایک موزوں میز، میزپوش، پلیٹیں، اور گلاس قبل‌ازوقت ہال میں لائے اور مناسب جگہ پر رکھے جانے چاہئیں۔‏

▪ کنگڈم ہال یا اجلاس کی دوسری جگہ کو وقت سے پہلے مکمل طور پر صاف کِیا جانا چاہئے۔‏

▪ حاضرباشوں اور خدمتگاروں کو منتخب کِیا جانا چاہئے اور مناسب طریقۂ‌کار اور اُنکے فرائض کی بابت پہلے ہی سے ہدایت دینی چاہئے۔‏

▪ ایسے ممسوح اشخاص کو علامات پیش کرنے کے انتظامات کئے جانے چاہئیں جو نحیف ہیں اور حاضر ہونے کے قابل نہیں۔‏

▪ جب ایک ہی کنگڈم ہال میں ایک تقریب سے زیادہ کا جدوَل بنایا جاتا ہے تو کلیسیاؤں کے درمیان اچھا رابطہ ہونا چاہئے تاکہ ڈیوڑھی، مدخل، عام راستوں، اور گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ پر غیرضروری ہجوم سے بچا جائے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں