یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏94 ص.‏ 9
  • نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
  • ملتا جلتا مواد
  • نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
  • نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • سرکٹ اسمبلی روحانی طور پر مضبوط رہنے میں ہماری مدد کرتی ہے
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
خدم 8/‏94 ص.‏ 9

نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام

۱ ستمبر میں شروع ہونے والے نئے سرکٹ اسمبلی پروگرام میں جس عنوان کو ترقی دی جائے گی وہ ہے، ”‏جاگتے رہو۔ قائم رہو۔ مضبوط ہو۔“‏ یہ ۱-‏کرنتھیوں ۱۶:‏۱۳ میں مرقوم پہلی صدی کے مسیحیوں کو پولس رسول کے حوصلہ‌افزا الفاظ پر مبنی ہے۔‏

۲ پروگرام کا آغاز روحانی ذاتی جانچ کی ہماری مسلسل ضرورت کو نمایاں کرنے سے ہوگا۔ اس ”‏اخیر زمانہ“‏ میں جو کچھ درست ہے اس کیلئے مضبوط مؤقف قائم کرنا یہوواہ کیساتھ ہمارے رشتے اور اس کی زمینی تنظیم کیساتھ ہماری حیثیت کی بابت حقیقت‌پسندانہ اندازے کا تقاضا کرتا ہے۔ (‏۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱‏)‏ ہمیں اپنی تمام محنت کیلئے خدا کی قدردانی کو یاد کرایا جائے گا۔ ہمیں اپنی مسیحی خوبیوں میں بہتیری لانے اور مثالی چال‌چلن کو برقرار رکھنے کیلئے ایسے طریقوں سے ہدایت پانے کی ضرورت ہے۔‏

۳ روحانی ترقی اور ذمہ‌داری کیلئے آگے بڑھتے وقت شاگرد بنانے کے کام میں پرجوش ہونے کی ضرورت پر بھی زور دیا جائے گا۔ افراد اور خاندان جس طرح باقاعدہ روحانی غذا حاصل کرنے کا پروگرام برقرار رکھ سکتے ہیں اس پر مختلف تقاریر، مظاہروں، اور مباحثوں میں عملی تجاویز کو نمایاں کیا جائے گا۔‏

۴ جمعرات کو لائق امیدوار پانی میں بپتسمہ کے ذریعے اپنی مخصوصیت کا اعلانیہ اقرار کرنے کے قابل ہونگے۔ پھر، جمعہ کو ہم سب عوامی تقریر کیلئے حاضر ہونا چاہیں گے جس کا عنوان ہوگا ”‏خدا کے حضور آپ کو کیا حیثیت ہے؟“‏

۵ پروگرام ایمان میں مضبوط رہنے، ہمیشہ محبت اور صلح کی روح میں ایک دوسرے کیساتھ پیش آنے کی حوصلہ‌افزائی کیساتھ ختم ہوگا۔ سرکٹ اسمبلی ان خاص موقعوں میں سے ایک ہے جو یہوواہ ہم سب کیلئے ”‏محبت اور نیک کاموں کی ایک دوسروں کو ترغیب“‏ دینے کی غرض سے فراہم کرتا ہے۔ (‏عبرانیوں ۱۰:‏۲۴، ۲۵‏)‏ دونوں دنوں کے سارے پروگرام پر حاضر ہونے کے لئے قطعی منصوبے بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں